وہ ملک جہاں پیاز کی فی کلو قیمت 1300 تک پہنچ گئی، پوری دنیا حیران
فلپائن میں پیاز کی قیمتوں نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے۔منیلا کی سپر مارکیٹوں میں پیاز کی قیمت800پیسو(فلپائنی کرنسی)یعنی 1300روپے فی کلو تک جاپہنچی ہے
۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائن میں افراط زر عالم یہ ہے کہ یہاں پیاز کی قیمت مٹن سے کئی گنا زیادہ ہو گئی ہے۔ فلپائن میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے
کے پیچھے کئی وجوہات ہیں جن میں عالمی افراط زر، موسمیاتی تبدیلیاں شامل ہیں۔فلپائن میں افراط زر عالم یہ ہے کہ یہاں پیاز کی قیمت مٹن سے کئی گنا زیادہ ہو گئی ہے۔
فلپائن میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے پیچھے کئی وجوہات ہیں جن میں عالمی افراط زر، موسمیاتی تبدیلیاں شامل ہیں