in

پاکستانی سابق جج کے ہاں بچے کی پیدائش

پاکستانی سابق جج کے ہاں بچے کی پیدائش

ایک مشہور کہاوت ہے اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں اللہ تعالی اپنے بندے کو وہاں سے نوازتا ہے جہاں سے اس کا گمان بھی نہیں ہوتا کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے اللہ کی نعمتیں ہمیں ملنے میں تھوڑا وقت لگ جاتا ہے

لیکن ہمیں دعا سے پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے اللہ کے سامنے اپنا مقدمہ پیش کرنا چاہیے کون ہے اس ذات کے علاوہ جو اپنے بندے کی فریاد سنے اور اسے نوازے

شادی کے کئی سال بعد اولاد کی پیدائش ۔۔ پاکستان کے سابق جج کا گھر خوشیوں سے بھر گیا سوشل میڈیا پر اکثر کچھ ایسی معلومات ہوتی ہیں جو کہ سب کو حیران کر دیتی ہیں۔

ہماری اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔ سوشل میڈیا پر سابق جج سردار شمیم خان سے متعلق ایک ایسی ہی خبر نے سب کی خوب توجہ حاصل کی۔ 65 سکہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج سردار شمیم خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی۔

جس کے بعد والد اور گھر والوں کو اولاد کی پیدائش کی مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔ ہر چاہنے والا، عزیز و اقارب اور سماجی شخصیات سابق جج کو زندگی کے اس اہم لمحے پر مبارکباد دیتے دکھائی دیے۔ واضح رہے یہ خبر 2022 کی ہے، تاہم سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹی 20کرکٹ میں کم سکور کا نیا ریکارڈ ،10رنز پر پوری ٹیم آئوٹ پھر دو گیندوں پر دو چھکے اور میچ ختم

مسلمان لڑکی کے غیر مسلم باپ نے جب پہلی بار قرآن پاک کی تلاوت سنی تو ان کا کیا ردعمل تھا؟