کچھ اہم ترین باتیں اور حل
جس انسان میں وفاداری نہ ہو اس کے ساتھ دوستی اور تعلق رکھنے کا مطلب ہے خود کو ذلیل و خوار کرنا کسی کو معاف کر کے اچھے ضرور بنو لیکن اس پر دوبارہ ایک بار کر کے بے وقوف کبھی نہ بنو کنواری لڑکی سے نفسانی خواہشات سے پاک محبت کوئی مرد نہیں کرتا دراصل یہی حقیقت ہے کوئی تسلیم کریں
یا نہ کریںدوسرے انسان کی برائی وہ انسان ہی کرتا ہے جس کے پاس کسی کو بتانے کے لئے کوئی اچھائی کی بات نہ ہو محبوب ناراض ہونے لگے تو سمجھ جائیں کہ وہ اداس اور پریشان ہے
آپ کی توجہ اور محبت کی ضرورت ہے اس سے لڑنے کی بجائے اسے خوب پیار دینا ایک سمجھدار مرد اور عورت کی نشانی ہے مہینے کے دو دن ایسے ہوتے ہیں جن میں عورت مباشرت کے لیے بے تاب رہتی ہے
اور وہ حیض ختم ہونے کے بعد اگلے دو دناگر مباشرت کے بعد مرد عورت سے پوچھے کہ تم فارغ ہو یا نہیں تو عورت آگے سے جواب پتہ نہیں تو عورت کی نشانی سے اندازہ لگا لینا
یعنی کہ عورت اگر مباشرت کے بعد ڈھیلی پڑ جائے اور لمبے لمبے سانس لے کر خود کو رلیکس کریں اور دوسری نشانی اگر عورت مباشرت کے بعد فورا سکون کی نیند سو جائے تو سمجھ جائیں کہ عورت مباشرت کی زندگی میں مطمئن ہے