in

ماہرہ خان کی نانی نے انکا ہاتھ دیکھ کر کیا پیشگوئی کی ؟ ناقابل یقین انکشاف

ماہرہ خان کی نانی نے انکا ہاتھ دیکھ کر کیا پیشگوئی کی ؟ ناقابل یقین انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نانی کی ایک پیاری سی عادت کے بارے میں بتایا ہے،جسے ان کے مداح بہت ہی خوبصورت قرار دے رہے ہیں

۔ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی نانی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نانی انکا ہاتھ پڑھ رہی ہیں۔

ماہرہ خان نے تصویر سے متعلق لکھا کہ میری نانی تقریباً روز ہی میرا ہاتھ پڑھ کر ایک ہی بات کہتی ہیں ’دل تو اچھا ہے‘

۔ماہرہ خان نے اپنی پوسٹ میں نانی سے اظہار محبت بھی کیا۔ پوسٹ کو تقریباً ڈیڑھ لاکھ بار پسند کیا گیا اور متعدد لوگوں نے اداکارہ کو کمنٹس بھی لکھے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارکھان افسوناک واقعہ،گراں ناز کے بچوں کی عبدالرحمان کھیتران کے گھر میں موجودگی کی تصاویر سامنے آگئیں

صارفین کیلئے بری خبر ،آئی ایم ایف کی سخت شرائط ، ایک بار پھربجلی کی فی یونٹ میں اضافے کا امک