انسانی زندگی میں خوشی کا راز کس میں پوشیدہ ہے؟ ہارورڈ کی 85 سالہ تحقیق کے نتائج سامنے آگئے
1938 میں ہارورڈ کے محققین نے یہ جاننے کے لیے دہائیوں پر محیط مطالعہ شروع کیا کہ خوشی کا اصل راز کس میں پنہاں ہے۔
محققین نے دنیا بھر سے 724 شرکا سے صحت کے ریکارڈ اکٹھے کیے اور دو سال کے وقفوں سے ان کی زندگی کے بارے میں تفصیلی سوالات پوچھے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہاروڈ کی اس تحقیق میں خوشی کے تصور کے
بارے میں ہمارے خیالات کے برعکس نتیجہ سامنے آیا۔ ہم عام طور پر خوشی کا راز پیشہ ورانہ کامیابی، پیسے، ورزش یا صحت مند غذا سے جوڑتے ہیں مگراس تحقیق میں ایسا نہیں ہے
۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے 85 سال کے مطالعے میں یہ بات سامنے آئی کہ مثبت تعلقات لوگوں کو زیادہ خوش اور صحت مند بناتے ہیں اور اسی سے