in

وہ وقت جب پنجاب میں مخالف عورت کا جنازہ پڑھنے پر چالیس جوڑوں کا نکاح ”ٹوٹ “ گیا، پھر کیا ہوا؟ جان کر آپ کی بھی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

وہ وقت جب پنجاب میں مخالف عورت کا جنازہ پڑھنے پر چالیس جوڑوں کا نکاح ”ٹوٹ “ گیا، پھر کیا ہوا؟ جان کر آپ کی بھی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

مخالف عورت کا جنازہ پڑھنے پر چالیس جوڑوں کا دوبارہ نکاح پڑھوا دیا گیا ۔تھانہ رجوعہ کے علاقہ چک نمبر 136 رجوکہ میں زرینہ بی بی نامی خاتون کا انتقال ہوا تو وہاں کے مولوی خالد نے اس کا جنازہ پڑھانے سے انکار کر دیا جس پر اس کے اہل خانہ

ملحقہ گاوں چک نمبر 136 کے مولوی کاشف شاہ کو بلوا کر لائے اور اس کا جنازہ پڑھایا جس پر علاقہ میں موجود مولوی خادم نے مسجد میں اعلان کردیا کہ جس جس نے زرینہ کا جنازہ پڑھا ہے اس کا نکاح ٹوٹ گیا اور اپنے گاوں کے چالیس جوڑوں کے دوبارہ نکاح پڑھائے۔

خبر مقامی پولیس تک پہنچی تو انہوں نے نقص امن کے تحت مولوی سمیت دس افراد کو ارییسٹ کر لیا اور علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا جہاں علاقہ مجسٹریٹ نے ضمانت پر تمام لوگوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔اللہ کے ولی کو کبھی کوئی آفت پریشان نہیں کرتی تاوقت کہ اللہ کا حکم نہ ہو،تاریخ ایسے بے شمار واقعات کی شاہد ہے کہ اولیا اللہ کی جان لینے کے درپے دشمن خود مصیبتوں کا شکار ہوجاتے اور انکی عقلیں خبط ہوجایا کرتی تھیں

۔وہ واقعہ جب ہلاکو خان دشمن بن کر بغداد اور تبریز تک پہنچا تو اسکے ایک سپہ سالار نے مولانا روم ؒ کے شہر قونیہ پر بھی یلغار کرنا چاہی مگر مولانا روم کی جلالت نے اسکے سپاہیوں کو بے خود کردیاتھا ۔یہ ولی اللہ کی شان ہے کہ زہر تلوار آگ اور تیر بھی اس پر اثر نہیں کرسکتی ۔تیرہویں صدی میں ہلاکو خاں کے سپہ سالار بیجو خاں نے قونیہ پر حھملہ کیا اور اپنی فوجیں شہر کے چاروں طرف پھیلا دیں تو اہل شہر تنگ آکر مولانا رومؒ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔

اور عرض کی کہ اس کو شہر برباد ہونے سے روک دیں ۔ آپؒ نے ایک ٹیلے پر جو بیجو خاں کے خیمہ گاہ کے سامنے تھا جا کر مصلےٰ بچھا دیا اور نماز پڑھنی شروع کر دی

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نصرت فتح علی خان کو نہانے سے بہت ڈر لگتا تھا آخر کیوں؟ ان کے پیش آنے والا واقعہ جانیں

ایکتا کپور ماضٰ کے کس سینئر اداکار سے شادی کرنا چاہتی تھی؟ ایسا نام لے لیا کہ مداح بھی دنگ رہ گئے