بھارت میں شادی کے منڈپ پر ہی دلہن نے شادی ختم کرانے کیلئے پولیس بلا لی حیران کن وجہ سامنے آ گئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دلہن نے شادی کے فوراً بعد دلہے کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا اور ساتھ ہی شادی تفصیلات کے مطابق شادی کے موقع پر سٹیج پر سب کے سامنے دُلہے نے دُلہن کا بوسہ لے لیا ، جو کہ دُلہن کو پسند نہ آیا اور لڑکی نے فوراًشادی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
بھارت میں شادی کے منڈپ پر ہی دلہن نے شادی ختم کرانے کیلئے پولیس بلا لی ، حیران کن وجہ سامنے آ گئی بھارتی ریاست اتر پردیش میں بھارتی میڈیا کے مطابق شادی میں ہندو رسم و رواج کے مطابق دلہا دلہن کی جانب سے ایک دوسرے کو پھولوں کا ہار پہنانے کی رسم جاری تھی،
اس موقع پر دلہے کی جانب سے سٹیج پر سب کے سامنے دلہن کو بوسہ دیا گیا جو دلہن کو پسند نہیں آیا اور اس نے سٹیج سے اتر کر پولیس کو بلوالیا۔ پرویز الہیٰ نے عمران خان سے معذرت کرلی، غریدہ فاروقی کا دعویٰ بھارتی میڈیا کے مطابق 23 سالہ دلہن نے پولیس کو شکایت کرتے ہوئے کہا کہ دلہے نے اپنی دوستوں سے لگائی گئی شرط جیتنے کیلئے سب کے سامنے بوسہ دیا
لہٰذا وہ دلہے کے کردار کے حوالے سے شش و پنج میں مبتلا ہوگئی ہے، دلہن کی جانب سے شادی ختم کرنے پر پولیس نے دونوں خاندانوں کے درمیان صلح کروانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہی۔
دوسری جانب 6شادیاں کرنے والے نوجوان بھارتی گلوکار کا بھانڈا آخر کار پھوٹ گیا، پکڑا کس طرح گیا؟ جانئے بھارت میں 6 خواتین سے شادی کرنے والےمقامی گلوکار کو ایک بیوی کے بھائی نے دوسری بیوی کے ساتھ گھومتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔