in

علیزے شاہ کی ایک ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں وہ

علیزے شاہ کی ایک ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں وہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر پاکستان اس وقت حریم شاہ کی متنازعہ تصاویر اور ویڈیو ز کو لے کر ورطہ حیرت میں ڈوبے ہوئے تھے

کہ پاکستان کی نامور اداکارہ علیزے شاہ کی متنازعہ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک شوبز اور فیشن انڈسٹری

سے وابستہ نجی ویب سائٹ ” شوبز اینڈ نیوز” پیج پر کچھ اداکاراؤں کی متنازعہ تصاویر وائرل کی گئیں ہیں، ان تصاویر کے ساتھ نجی ویب سائٹ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ تصاویر مشہور پاکستانی اداکارہ ” علیزے شاہ” کی ہیں جو کہ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ موج مستی کر رہی ہیں اور دونوں ہی ایک گاڑی میں موجود ہیں۔

ابھی تک معروف اداکارہ علیزے شاہ کی جانب سے ان تصاویر بارے کوئی ردعمل نہیں دیا گیا اور نہ ہی انہوں نے ان تصاویر کی تردید یا تصدیق کی ہے

۔ تاہم سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر نے ہلچل مچا رکھی ہے جبکہ مداحوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں علیزہ شاہ سارا خان کے شہور فلک شبیر خان کے ساتھ مزے کر رہی ہیں

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وہ وقت جب کنویں میں ایک آدمی کو اتارا گیا جو بندر بن گیا۔۔۔۔۔ خونی رشتے پر مبنی خون گرما دینے والا قصہ

’16 برس کی عمر میں جھنگ سے اکیلی اپنے گھر سے نکلی تھی اور آج۔۔۔‘ 26 سالہ پاکستانی لڑکی کی وہ کہانی جو ہر پاکستانی نوجوان کو ضرور پڑھنی چاہیے