دوبار دفن ہونے والی عورت کا سچا واقعہ
دو بار دفن ہونے والی عورت کی عجیب کہانی،، 1705ء میں اک عجیب بیماری میں دم توڑنے والی آئرش خاتون “مارگوری میککال ” کو جلدی سے دفن کر دیا گیا تا کہ اس کی لاش سے وبا کو پھلینے سے روکا جا سکے ۔ ۔۔
مار گوری کے خاوند نے اسے ایک قیمتی انگوٹھی تحفا دی تھی ، ، مگر اس کے مرنے کے بعد انگلیوں پر سوجن کی وجہ سے اس کے ہاتھ سے انگوٹھی اتارنے میں ناکام رہے ۔ ۔ اور انگوٹھی بھی اس کے ساتھ ہی دفن ہو گئی ۔ ۔
مارگوری کی قبر انگوٹھی کی وجہ سے چوروں کا بہترین بدف بن چکی تھی ، ، وہ لاش اور انگوٹھی دونوں سے پیسے بنا سکتے تھے ۔ ۔ ۔ مار گوری کے دفن ہونے کے بعد اسی شام اس کی قبر کی مٹی خشک ہونے سے پہلے ہی ڈاکو اس کی قبر پر پہنچ گئے ، اور قبر کھودنے لگ گئے
وہ کافی دیر تک انگلی سے انگوٹھی اتار نے کی کوشش کرتے رہے ۔ ۔ مگر وہ انگوٹھی نہیں اتار سکے ۔ ۔ آخر انہوں نے اس کی انگلی کاٹ دی جس سے انگلی سے خون کا فوارہ نکلا، اور مارگوری حرکت میں آگئی، ، وہ اٹھ گئی اور چیخنے چلانے لگی ۔ ۔ ڈا کو تو یہ سب دیکھ کر ،
وہیں خوف کے مارے ڈھیر ہو گئے ۔ ۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ وہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر بھاگ گئے۔ ادھر مارگوری قبر سے نکل کر گھر کی طرف گئی ، اور دروازے پر دستک دی ۔ ۔ اس کا شوہر ، بچے اور ایک ڈاکٹر گھر ؟ هر پر
موجود تھے ۔ ۔ اس کے شوہر نے دروازہ کھولا ۔ اور سامنے دیکھا تو بیوی کفن میں ملبوس زندہ کھڑی تھی جس کی انگلی سے خون بہہ رہا تھا ، وہ مارگوری کو اس طرح سامنے کھڑے دیکھ کر فرش پر گرا، اور دل کا فوری پڑنے پر وہی مر گیا، جسے مارگوری کی قبر میں ہی دفنکیا گیا ۔ ۔
مارگوری نے دوبارہ شادی کی ، اور اسکے دوسری شادی سے بچے بھی تھے ۔ ۔ جب آخر کار اس کی موت ہوئی تو اسے آئرلینڈ کے قبرستان، ” سنکیل قبرستان ” میں دفنایا گیا ، اور اس کی قبر اب بھی وہاں ، موجود ہے ۔ جس پر لکھا ہے۔ ”Livedonce, Burriedtwice,