امریکہ میں تکیے فریج کے اندر کیوں رکھے جاتے ہیں، حقیقت کیا ہے؟
امریکا میں ایک روایت ہر سال ادا کی جاتی ہے جو کہ کس مذہب کے اعتبار سے صحیح ہے اور کس کے اعتبار سے غلط یہ کوئی سمجھ نہیں پایا۔ انوکھی روایت: امریکہ میں ہر سال ایک دن ایسا تہورا منایا جاتا ہے
جس میں فریج کے اندر تکیے کو رکھا جاتا ہے اور صرف تکیہ ہی نہیں بلکہ صوفوں کی گدیاں اور کُشن بھی رکھ دیئے جاتے ہیں۔ اس رواج کی کیا وجہ ہے؟ ایسا کرنے کی
وجہ یہ ہے کہ امریکہ میں رہنے والے لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ اس سے ان کی مالی مشکلات کم ہو جاتی ہیں، گھروں میں رزق کی کشادگی ہوتی ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ قسمت اچھی ہو جاتی ہے، ہر کام بہتر طور پر ہو جاتا ہے اور جتنے بھی کاموں میں رکاوٹ ہوجائے وہ سب خیریت سے ہونگے۔