in

6 مہینوں کی چھٹیاں دے دی گیں، عوام کے لئے شاندار خوشخبری آگئی

6 مہینوں کی چھٹیاں دے دی گیں، عوام کے لئے شاندار خوشخبری آگئی

سلام آباد (نیوز ڈیسک) جب ایک جوڑا ماں باپ کے درجے پر فائض ہوتا ہے تو اس کی بہت سی زمےداریاں ہوتی ہیں جن میں سے ایک اولاد

کی تربیت اور نشونما ہے۔اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے اب حکومت پاکستان نے بڑا اقدام سامنے آیا ہے اور وہ اقدام یہ ہے کہ اولاد ہونے

پر والد کو 6 ماہ کی اور والدہ 3 ماہ کی چھوٹی دی جائے گی۔مزید یہ کہ اس بل کو سیننٹ میں منظور کر لیا گیا ہے۔ یہ بل ان والدین

کی بہت مدد کرے گا جو ملک پاکستان میں مختلف محکموں میں ملازمت کرتے ہیں۔جیسے ہی یہ خبرسوشل میڈیا کی زینت بنی ہے تب سے ہی عوام کی جانب سے اسے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نور بخاری نے کتنی شادیاں کیں؟ بڑے راز سے پردہ اٹھ گیا

ایک بادشاہ کی چار بیویاں تھیں ۔ رات کو وہ تینوں کی خواہش پوری کرتا لیکن ایک کے پاس