پیار میں بہت آگے نکل جانے والوں کی کہانی
یہ یہ ایک سچا واقعہ ہے انڈیا کے شہر مدھیہ پردیش میں پیش آیا یہ بات سن 1980 کی ہے جب ہندوستان بہت پسماندہ تھا اور وہاں پر اتنی ترقی نہیں ہوئی تھی وہ جب کہ یہاں پاکستان بہت آگے جا رہا تھا
وہاں پر روھیت نام کے ایک لڑکے کو بالی نام لڑکی سے پیار ہوگیا پیار میں بہت آگے نکل گئے اور بہت غلط حرکات بھی کر گے
اگر بات کب تک چھپی رہتی ہے جب گاؤں اور لڑکی کے گھر والوں کو پتہ چلا تو وہ بہت زیادہ غصہ ہوئے انھوں نے لڑکے کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا تو لڑکا موقع پر لڑکی کو چھوڑ کر بھاگ گیا
تو اس لڑکے کے ایک بہن بھی تھی تو لڑکی والوں نے انتقام لینے کے لیے اس لڑکی کی گدھے کے ساتھ شادی کروا دی۔
بعد میں پولیس میں ایکشن لیا اور شادی کو کالعدم قرار دے دیا