in

مولانا طارق جمیل کے اکاؤنٹ میں 49 ارب روپے منجمد کرنے کی خبریں، بیٹے کا مؤقف آگیا

مولانا طارق جمیل کے اکاؤنٹ میں 49 ارب روپے منجمد کرنے کی خبریں، بیٹے کا مؤقف آگیا

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے اکاؤنٹ سیل ہو نے کی خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا گیا. سوشل میڈیا پر مولانا طارق جمیل سے متعلق 49

ارب چھپانے کے الزام میں ان کے اکاؤنٹس منجمد ہونے کی افواہیں سامنے آئی تھیں جس کے بعد ان کے صاحبزادے یوسف جمیل کا مؤقف آگیا۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں یوسف جمیل نے کہا “کل سے مولانا طارق جمیل کے اکاؤنٹس سیل ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں

اور کہا گیا کہ ان اکاؤنٹس میں اربوں روپے ہیں، اس خبر میں بالکل بھی سچائی نہیں ہے، خدارا کسی کے بارے میں جھوٹی خبر پھیلانا بھی برا عمل ہے۔”

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹیوشن پڑھنے والا جوان لڑ کا دیکھ کر میرق حسن دیکھ کے بے قابو ہو گئی میں اس کو کمرے میں لے کر چلی گئی

ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وزیر داخلہ سمیت کئی افراد ہلاک