in

لڑکوں کے لیے نئی مصیبت !لڑکیوں کو گھورنے کے بعد “نا مناسب” اشارے کرنے پر بھی بڑا سزا کا اعلان

لڑکوں کے لیے نئی مصیبت !لڑکیوں کو گھورنے کے بعد “نا مناسب” اشارے کرنے پر بھی بڑا سزا کا اعلان

لندن(ویب ڈیسک) برطانیہ میں سڑک پرجنسی ہراسانی قابل سزاجرم ہوگا اور اس جرم میں 6 سے 2 برس قید ہوگی۔ برطانوی وزیرداخلہ سویلا بریورمین نے نئے منصوبہ پر کام شروع کردیا ہے

اور حکومت نے جنسی ہراسانی سے متعلق پرائیویٹ ممبر بل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ہراسانی سے متعلق بل آج

بروز جمعہ پارلیمنٹ میں پیش ہوگا اور منظوری پر قانون بن جائے گا۔ بل کے مطابق سڑک پرجنسی ہراسانی قابل سزا جرم ہوگا اور 2 برس قید ہوگی۔ اس کے علاوہ کسی کودیکھ کرسیٹی بجانا، نامناسب اشارہ کرنا اور گھورنا بھی جرم ہوگا۔

بل کے تحت ہراسانی میں ملوث مجرم کو کم سے کم 6 ماہ اور زیادہ سے زیادہ 2 سال قید کی سزا سنائی جا سکے گی۔ اس حوالے سے برطانوی وزیرداخلہ کا کہنا تھاکہ ہرخاتون کوشاہراہ اوردفترمیں خود کو محفوظ تصورکرناچاہیے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میں جب روضہ رسول ﷺ کی جالی مبا رک کو چو منے لگا تو عر بی پو لیس نے مجھے پیچھے دھکیل دیا

نارروال میں پیش آیا حیران کُن واقعہ!دلہن کی ایسی حرکت کہ بارات خالی ہاتھ واپس لوٹ گئی