”میتھی دانے میں یہ ایک چیز ملاؤ : گنج پن ختم،بال گرنا بند“
بال جاذب نظر شخصیت کے ضامن ہوتے ہیں۔ان کے بارے میں سب سے اہم بات یہ ہے
کہ سر کی جلد کے اوپر موجود تمام بال م ردہ ہوتے ہیں،یعنی جو بال جلد کے اوپر موجود ہوتے ہیں۔ وہ جلد سے باہر اُگتے ہی م ردہ ہو جاتے ہیں۔قدرتی طور پر بال تیس سے ساٹھ کی تعداد میں گ۔ر سکتے ہیں۔
ایک بال کی طبعی عمر چھ سال ہوتی ہے۔ اس کے بعد بال گ۔ر جاتا ہے اور اس کی جگہ نیا اُگ آتا ہے۔اگر بال اپنی نارمل کیفیت سے زیادہ گ۔ر رہے ہوں تو وجہ بیماری،صدمہ،پریشانی،خشکی و سکری یا پھر متوازن غذا کی کمی ہو سکتی ہے۔وٹامنز کی کمی بھی بالوں کے لیے نقص۔ان دہ ہوتی ہے۔اس لیے بالوں اور جلد کی خوبصورتی کے لیے وٹامن اور پروٹین دونوں ضروری ہیں۔اس لیے خوراک میں گ۔وشت،پنیر،انڈے ،سبزیاں اور ک۔لیجی کا شامل ہونا ضروری ہے،کیونکہ اس کے بغیرصحت مند بالوں کا وجود نا ممکن ہے۔اچھی غذا بالوں کو چمکدار بناتی ہے۔
جبکہ متوازن اور توانائی سے عاری غذا نہ صرف ہمارے جسم کو ک۔مزور اور لاغ۔ر کرتی ہے ۔بلکہ بالوں کے رنگ پر بھی اث۔ر انداز ہوتی ہے۔اور اس کی وجہ سے بال گ۔رنا شروع ہو جاتے ہیں۔آج کا ٹوٹکہ سے آپ کےبالوں کی خشکی اور ٹ۔وٹنے کا مسئلہ ختم ہوجائیگا۔ آج آپ کو ایک قدرتی آئل بنانا سک۔ھائیں گے ۔آپ نے ایک گھنٹہ صرف اس کو اپنے بال۔وں پر لگانا ہے س۔رکو دھ۔و لینا ہے پہلے ہی استعمال سے دیکھیں گے۔
کہ قدرتی چیز کااث۔ر سامنے آجائیگا ۔ایک ک۔نٹینر لے لینا ہے۔ سب سے پہلے ایک انڈہ لے لینا ہے۔اس میں سارا انڈہ ت۔وڑ کر ڈال دینا ہے۔ پھر اس میں سرسوں کا خالص تیل استعمال کرنا ہے ۔ یہ آپ نے ایک پیالی کا چوتھا حصہ آپ نے سرسوں کا تیل اس انڈے میں استعمال کردینا ہے ۔پھر اس میں دوچمچ دہی کے استعمال کرنے ہیں۔ جو کہ بالوں کی خشکی کو دور کرنے کیلئے بہت مفید ہے اس کے بعد آخر میں اس میں میتھی دانہ استعمال کرنا ہے۔ یہ دو قسم کا ہوتا ہے باریک اور موٹا دونوں میں سے جو مل جائے وہ لے لینا ہے۔ ۔پھر آپ نے ڈی۔ڑھ چمچ میتھی دانے کا استعمال کرنا ہے ۔ پھر ان تمام چیزوں کو گ۔رینڈ کرلینا ہے۔ پھر آپ نے اوپر اوپر تیل نظر آرہا ہوگا۔
تو اس کو آپ نے چ۔ھان لینا ہے۔ جتنا آئل بھی نکلتا ہے ۔نکال لینا ہے ۔اگر آپ اپنے بالوں کو بہت تیزی سے بڑھانا چاہتے ہیں ۔تو یہ بہت مفید ہے ۔ یہ گ۔اڑھی شک۔ل میں آجائیگی ۔ آپ نے دن میں کسی بھی وقت ایک گھنٹہ چھوڑ دینا ہے ۔ یہ ان افراد کیلئے بہت اچھا ٹوٹکہ ہے جن کے بالوں میں خشکی ہے۔ یہ اس کو بلکل ختم کردیگا ۔ مرد حضرات نے لگانے سے پہلے بالوں کو چ۔ھوٹا کرلینا پھر ج۔ڑوں میں لگانا ہے اور عورتوں نے بھی جڑوں میں اس کو استعمال کرنا ہے۔ پھر ہلکے ہاتھوں سے مساج کرنا ہے ۔ انشاء اللہ اس کے استعمال سے آف۔ا۔قہ ہوگا۔۔