in

3 بیٹیاں اور 1 بیٹا ۔۔ ایک ساتھ 4 بچوں کی پیدائش کے بعد ایسا کیا معجزہ ہوا کہ ڈاکٹر بھی حیران رہ گئے؟

3 بیٹیاں اور 1 بیٹا ۔۔ ایک ساتھ 4 بچوں کی پیدائش کے بعد ایسا کیا معجزہ ہوا کہ ڈاکٹر بھی حیران رہ گئے؟

کراچی میں ایک خاتون کے ہاں ایک ساتھ 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جس میں 1 بیٹا اور 3 بیٹیاں ہیں۔ یہ پہلا واقعہ نہیں کہ پاکستان میں ایک ساتھ زائد بچوں کی پیدائش ہوئی ہو ۔

چونکہ یہاں موافق طبی سہولیات موجود نہیں ہیں جس کی وجہ سے زائد بچوں کی زندگی خطرے میں پڑ جاتی ہے۔

لیکن اطلاعات کے مطابق یہ چاروں بچے بالکل صحت مند اور بحفاظت ہیں۔ ان میں سے 2 بچوں کے وزن ایک عشاریہ 3 کلو گرام جبکہ باقی دو بچوں کے وزن ایک عشاریہ 6 کلوگرام ہیں۔ ان کی صحت بالکل نارمل ہے۔

اس سے قبل بھی کراچی میں ایک خاتون کے ہاں ایک ساتھ 6 بچوں کی پیدائش ہوئی تھی لیکن مناسب سہولیات نہ ملنے کے باعث وہ بچے حیات نہ رہ سکے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگر اتنااسکور ہوتا تو شاید میچ کا نتیجہ کچھ اور ہوتا، حارث رؤف

جب حضرت موسیٰ(ع) نے اللہ تعالیٰ سے پوچھا کہ آپ کا بھی خدا ہوتا تو آپ اس سے کیا مانگتے۔۔ تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا