ایک حکیم نے ایک مرد سے کہا : عورت صرف تین چیزوں کی طلبگار ہوتی ہے ۔
! کہتے ہیں مرد کو قدرت نے محبت اگر 20 فیصد دی ہے تو کنڑ ول 2 فیصد دیا ہے ۔ یعنی مرد سے 20 فیصد بھی کنڑول نہیں ہوتی اور اظہار کر دیتا ہے ۔ عورت کے اندر محبت 80 فیصد ڈالی اور جذبات پر کنڑ ول 98 فیصد دیا ۔ یعنی ! وہ مر د سے زیادہ محبت کرتی ہے لیکن اظہار نہیں کرتیکیونکہ قدرت نے ضبط بھی کمال کا دیا ہے ۔ مرد بتاناز یادہ ہے اور کر تا کم ہے ، جس طرح کہتے ہیں
نا کہ خالی ڈھول زیادہ شور مچاتا ہے ، مرداپنی طرف سے تو بہت محبت کر رہا ہو تا ہے لیکن حقیقت میں ایساہوتا نہیں ۔ عورت ماں ، بہن ، بیٹی ، بیوی جس روپ میں بھی ہوتی ہے ، محبت میں مرد کو کبھی آگے نکلنے نہیں دیتیایک حکیم نے مرد سے کہا
:عورت صرف تین چیزوں کی طلبگار ہوتی ہے ۔1 * عورت نرم مزاج ہوتی ہے اور وہ ہمیشہ مر د سے نرمی کا برتاؤ ہی چاہتی ہے وہ ہمیشہ محبت کے احساس میں رہنا پسند کرتی ہے وہ ہمیشہ چاہے جانے کی طلبگار ہوتی ہے ۔* عورت محبت میں بہت مخلص ہوتی ہے اور اسے چاہ بھی ہمیشہ مخلص کی ہی ہوتی ہے وہ چاہتی ہے کہ جس سے وہ پیار کرے وہ صرف اور صرف اسی کا ہو اس کی محبت خالص اسی کے لئے ہو وہ سوچے تو صرف اسی کو سوچے ، وہ چاہے تو فقط اس کو چاہے
3* وہ جس سے پیار کرتی ہے وہ اس سے لڑتی ہے ، جھگڑتی ہے ، روٹھتی ہے ، نخرے دکھاتی ہے اور یہ عورت پہ بچتا ہے ۔ کیونکہ وہ چاہتی ہے کہ جب وہ روٹھے پالڑے تو مر داسے پیار دے وہ صرف پیار پانے کی ضد کرتی ہے اور جب وہ یہ سب کر نابند کر دے تو سمجھو اسے آپ کے احساس اور پیار کی ضرورت ہے ۔کوشش کیجئیے اپنی خوشیوں کی چابی کسی اور کی جیب میں نہ ڈالیںلوگوں کو وقت دیں ، موقع دیں ، عزت دیں ، حال پو چھیں ، قدر کر یں ، دل میں رکھیں ، لیکن کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں ۔محض ایک انسان کی موجود گی آپ کو دنیا سے بیگانہ کر دیتی ہے
، ای بے خودی صرف محبت میں ہی میسر آسکتی ہے ۔کچھ لوگ ہمارے حق میں کبھی بہتر نہیں ہوتے اور یہ بات ہمیں گزرے وقت کے ت سوا کوئی نہیں سمجھا سکتا پھر ہمیں اللہ کا احسان یاد آتا ہے ۔