in

اداکار نصیر الدین شاہ کو کیوں لگا عرفان خان کی موت قریب ہے، عرفان خان نے موت سے پہلے کیا بتایا تھا؟وہ خواب میں کیسے دیکھتا تھا؟تہلکہ خیز انکشفات

اداکار نصیر الدین شاہ کو کیوں لگا عرفان خان کی موت قریب ہے، عرفان خان نے موت سے پہلے کیا بتایا تھا؟وہ خواب میں کیسے دیکھتا تھا؟تہلکہ خیز انکشفات

خان کی موت قریب ہے، عرفان خان نے موت سے پہلے کیا بتایا تھا؟وہ خواب میں کیسے دیکھتا تھا؟تہلکہ خیز انکشفات
بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ اور عرفان خان کافی قریبی دوست تھے، ان دونوں کی دوستی کے ساتھ ساتھ ان دونوں کے درمیان موجود اداکاری کا رشتہ بھی دونوں کو جوڑے رکھے ہوئے تھا۔

اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔2020 میں عرفان خان کی موت نے جہاں کئی افراد کو دھچکا دیا، نصیر الدین شاہ اور عرفان خان کی دوستی کافی پُر اثر اور مضبوط تھی، جس نے ہر مشکل وقت میں یہ ثابت کیا کہ

یہ دو دوست ہمیشہ اچھے دوست تھے۔تاہم عرفان کی موت کے ایک سال بعد 2021 میں نصیر الدین شاہ نے ایک ایسے واقعے کا ذکر کیا، جس نے سب کو افسردہ کر دیا۔انٹرویو میں نصیر الدین شاہ کا کہنا تھا کہ یہ منفرد بات ہے کیونکہ عرفان کو 2 سال پہلے ہی اپنی موت کا علم ہو گیا تھا،

اسے معلوم تھا کہ وہ وقت قریب آ رہا ہے۔ جب وہ لندن کے اسپتال میں زیر علاج تھا، تو اس سے فون پر کئی مرتبہ بات چیت ہوئی تھی۔ وہ وقت منفرد تھا کیونکہ جس طرح عرفان نے اس بیماری سے لڑنے کی لگن دکھائی وہ سب کے لیے مثال ہے۔نصیر الدین شاہ اس لمحے کو یاد کر کے

اشکبار ہو گئے تھے، عرفان نے ان سے کیا کہا؟ ان جذبات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ میں یہ محسوس کر رہا ہوں کہ موت میرے پیچھے آ رہی ہے اور کتنے لوگوں کو یہ موقع ملتا ہے؟جنہیں پتہ ہو کہ یہ لمحہ انہیں پہلے ہی پتہ چل چکا ہے؟ اور آپ خود سے اسے خوش آمدید کہہ رہے ہو۔ ظاہر ہے یہ ایک مشکل لمحہ ہے، تاہم یہ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے۔ یہ ہمارا جسم ہے جو کہ ختم ہو رہا ہے، اس پر آپ کا کنٹرول نہیں ہے۔عرفان خان دماغی کینسر کے باعث 2020 میں جہان فانی سے کوچ کر گئے تھے، تاہم آخری وقت میں عرفان خان اپنی والدہ کو یاد کر رہے تھے اور موت سے پہلے انہوں نے اپنی والدہ کو دیکھا تھا اور لبوں پر یہی الفاظ تھے کہ اماں آگئیں، وہ مجھے لینے آئی ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک سچی کہانی

پنجاب میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی