in

بالی وڈادکارہ کرینہ کپور کیساتھ مداحوں نے ائیر پورٹ پر گھیر کر کیا حرکت کی

بالی وڈادکارہ کرینہ کپور کیساتھ مداحوں نے ائیر پورٹ پر گھیر کر کیا حرکت کی

بالی وڈادکارہ کرینہ کپور کیساتھ مداحوں نے ائیر پورٹ پر گھیر کر کیا حرکت کی ۔۔۔؟و

بالی وڈ بے بو کرینہ کپور کو مداحوں نے گھیر لیا اور ان کے قریب آنے کی کوشش کی۔بالی وڈ کے سوشل میڈیا پیجز پر کرینہ

کپور کی ائیرپورٹ آمد کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں چھوٹے بیٹے اور اس کی آیا کے ساتھ ائیر پورٹ آتے دیکھا گیا

۔اس دوران کرینہ کے گارڈ ان کے ساتھ موجود نہ تھے جس کے باعث وہاں موجود مداحوں نے اداکارہ کے ساتھ بغیراجازت

سیلفی لینے کی کوشش کی۔اس دوران ایک شخص نے بغیر اجازت اداکارہ کے کندھے پر ہاتھ لگانے کی بھی کوشش کی جس پر

اداکارہ سہم گئیں تاہم اداکارہ کے ساتھ موجود شخص نے آگے بڑھ کر انہیں محفوظ رکھا جس کے بعد کچھ ہی دور اداکارہ کو

چند خواتین نے گھیر لیا۔اداکارہ اگرچہاس دوران خوف کا شکار رہیں لیکن انہوں نے ہواس قابو میں رکھے

اور مداحوں کے ساتھ کسی بھی قسم کی بدتمیزی کرنے کے بجائے ائیرپورٹ میں داخل ہونا بہتر سمجھا

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

“گزشتہ سال سے دونوں ٹیموں میں دوستی قائم ہو چکی ہے” شاہد آفریدی بھی بھارتی بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ پر برس پڑے، پی سی بی کو سپورٹ

صرف بیٹیوں کو نہیں بلکہ اپنے بیٹوں کو بھی صحیح غلط کا فرق سکھائیں۔۔