in

اس طرح کے ہٹرز سے بہتر ہے آپ اس کھلاڑی کو لے لو 4 اوورز بھی کر لے گا اور بیٹنگ میں بھی 30 سے 40 رنز کر دے گا، سلمان بٹ

اس طرح کے ہٹرز سے بہتر ہے آپ اس کھلاڑی کو لے لو 4 اوورز بھی کر لے گا اور بیٹنگ میں بھی 30 سے 40 رنز کر دے گا، سلمان بٹ

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مڈل آڈر کے مسائل کو آگے رکھتے ہوئے سابق کپتان

سلمان نے سوال اٹھایا ہے کہ یہ ایک ہی طرح کے ہٹرز اننگز کو بلڈ کرنے میں یقین نہیں رکھتے حیدر علی بھی فنشڈ پراڈکٹ نہیں لگتے

آصف علی کے آگے 8 اوورز پڑے ہیں لیکن اس طرح کھیل رہے جیسے آخری اوور ہے، افتخار بھی سیٹ ہو کر آؤٹ ہو جاتے ہیں۔

انہوں نے مشورہ دیا کہ اس طرح کی بیٹنگ سے اچھا ہے کہ آپ عماد وسیم کو رکھ لیں

لیکن وہ آپ کو پسند نہیں ہے۔ وہ آپ کو بیٹنگ میں بھی 30 سے 40 رنز بنا کر دے گا

اور بولنگ میں بھی 4 اوورز آپ کو کر کے دے گا پاکستان کو صحیح لوگوں میں انویسٹ کرنا پڑے گا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میرے شوہر صبا قمر سے شادی کر لیتے ۔۔ مشہور اداکار نعمان حبیب کی بیوی نے پہلی مرتبہ اپنی شادی سے متعلق راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیرِ اعظم ہائوس میں بیٹھ کر عمران ملک کیخلاف سازش کرتا رہا، حافظ حمد اللہ