in

سارہ پیاری اور مہربان روح تھی ۔۔ مشہور خاتون اینکر مہر بخاری اور مقتولہ سارہ کا آپس میں کیا رشتہ تھا؟

سارہ پیاری اور مہربان روح تھی ۔۔ مشہور خاتون اینکر مہر بخاری اور مقتولہ سارہ کا آپس میں کیا رشتہ تھا؟

سارہ بہت مہربان اور ایک پیاری روح تھی۔ جی ہاں یہ الفاظ ہیں ملک کی مشہور صحافی مہر بخاری کے۔ جن کے ایک ٹویٹ نے ہلچل مچا دی ہے

۔وہ کہتی ہیں کہ میں اور سارہ کینیڈا کے کالج میں کلاس فیلو تھے۔ وہ ایک بہت ہی مہربان اور پیاری روح تھی، نرمی سے بولنے والی خاتون تھی اور یہ اس کی پہلی شادی تھی۔یہی نہی اس نے پوری دنیا کا سفر کیا، بہترین جگہوں پر کام

کرتی رہی لیکن اب وہ ایک اچھا، مضبوط اور صحت مند گھر بنانا چاہتی تھیں۔اس کے علاوہ آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ مہر بخاری

کی جانب سے مقتولہ سارہ کی انسٹاگرام پر کی جانے والی آخر یوسٹ شیئر کی گئی اور اس وقت مہر بخاری نے لکھا کہ وہ سمجھتی تھی

کہ وہ سب کچھ ٹھیک کر لے گی۔یاد رہے کہ یہ پوسٹ سارہ نے 12 ستمبر 2022 کو کی اور اس وقت انہوں نے ہاتھ میں ایک کتاب تھام رکھی تھی اور ساتھ میں فارسی کے مشہور شاعر

شمس تبریز کا قول بھی درج کیا تھا، جس کے بول کچھ یوں تھے۔بالکل ایسے ہی ہے کہ اس نے میری زندگی میں رنگ بھر دیے،

لیکن میری زندگی کا ایجنٹ خود بہت بری طرح متاثر ہوا، شمس تبریز کہتے ہیں کہ خزانے کھنڈرات میں چھپے ہوتے ہیں اور ٹوٹے ہوئے

دل میں خزانے جمع ہوتے ہیں۔یاد رہے کہ ایاز امیر کے بیٹے نے بیوی کے سر پر ورزش کرنے والا ڈمبل مار کر اسے مار ڈالا تھا اور

پھر اسے باتھ ٹب میں ڈال کر پانی کھول دیا تھا۔ اور یہ افسوسناک واقعہ چک شہزاد میں واقع فارم ہاؤس میں پیش آیا تھا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بیگم صفدر اعوان نے اپنا آڈیو ویڈیو میوزک سنٹر کھولا ہوا تھا

آنے والے وقت میں لوگ بابر اعظم اور ویرات کوہلی کو بھی بھول جائیں گے کیونکہ یہ بھارتی کھلاڑی سب کو پیچھے چھوڑ دے گا، دانش کنیریا