in

پیٹ بھرنے کے لیے صرف 100 روٹیاں کھاتا ہوں ۔۔ سرگودھا وہ شہری جس بھوک مٹ نہیں پار رہی، دیکھیے

پیٹ بھرنے کے لیے صرف 100 روٹیاں کھاتا ہوں ۔۔ سرگودھا وہ شہری جس بھوک مٹ نہیں پار رہی، دیکھیے

ایک انسان دن میں چار سے پانچ روٹیاں عام طور پر کھا سکتا ہے،

لیکن ایسے لوگ بھی اسی دنیا کا حصہ ہیں جو کہ حیران کرنے کا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ہیں۔

مگر سرگودھا کا شہری ایک وقت میں 1 نہیں 2 نہیں 3 نہیں بلکہ تقریبا 100 روٹیاں کھا سکتا ہے۔

سرگودھا سے تعلق رکھنے والے شہری انور اُس وقت سوشل میڈیا پر مشہور ہوگیا جب انکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

خبر کے مطابق سرگودھا کا انور بیک وقت 100 روٹیاں کھا سکتا ہے۔ انور کا کہنا ہے

کہ میں 100 روٹیاں کھا لیتا ہوں، اگر دیہاڑی نہ لگے تو 20 سے 25 روٹیاں کھاتا ہوں۔ مجھے 15، 20 سال سے بھوک زیادہ لگی ہے۔

انور جس ہوٹل میں جاتا ہے لوگ اسے دیکھنے چلے آتے ہیں، لوگوں کا کہنا ہے روٹی والا روٹیاں پکا پکا کر تھک جاتا ہے مگر انور کھاتے کھاتے نہیں تھکتا۔

انور کی جانب سے حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ میں اپنا خرچہ پورا نہیں کرسکتا، میرا وظیفہ مقرر کیا جائے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امام علی ؑ نے فر ما یا: جب تم اندر سے ٹوٹ جا ؤ۔ اُداس ہو جاؤ۔ تنہا رہ جا ؤ۔ تو میری ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟