in

عمران خان کو سزا یقینی ہے کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔مشہور ماہر قانون نے حیران کن دلائل سامنے رکھ دیے

عمران خان کو سزا یقینی ہے کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔مشہور ماہر قانون نے حیران کن دلائل سامنے رکھ دیے

سابق اٹارنی جنرل اور ماہر قانون عرفان قادر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تقریر میں

خاتون جج سے متعلق سخت زبان استعمال کی ہے، ان کے لیے کافی مشکل ہوگی

۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان قادر نے کہا کہ چار مثالیں تو ہمارے سامنے ہیں ان کیسز میں معافی نہیں ملی،

یوسف رضا گیلانی کا کیس بھی سامنے ہے، عدالت نے ان کو بھی نا اہل کیا۔ عرفان قادر نے کہا کہ یہ سب فیصلے سامنے رکھیں

تو عمران خان کے لیےکافی مشکل ہوگی، عدالتی معاونین ٹھیک کہتے ہیں کہ توہین عدالت کا قانون ہونا نہیں چاہیے۔سابق اٹارنی

جنرل نے مزید کہا کہ اب وہ پرانا قانون ہے تو اس کے مطابق ہی عدالت کے لیے

ان کو چھوڑنا کافی مشکل ہوگا۔ عرفان قادر نے کہا کہ یہ کیا معافی ہے کہ

عدالت بار بار کہہ رہی ہے کہ معافی مانگیں، اس وقت پاکستان کا عدالتی نظام

خود آن ٹرائل ہے، بڑا مشکل ہے کہ عمران خان اس توہین عدالت سے بچ کر نکل جائیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حضور ﷺ نے فر ما یا: میوے( کشمش) کو رات کو پانی میں بھگو کر رکھو اور خالی پیٹ وہ پانی پی لو

پہلے کیا ناگن ڈانس اور اب آصف کی نقل ۔۔ دورانِ میچ سری لنکن کھلاڑی کا آصف جیسا سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل