in

قوالی پر علی کے نام پر یوں ڈانس کرنا مناسب تو نہیں ۔۔ ہانیہ اور رابعہ کے رقص کرنے پر متھیرا بھی برس پڑیں

قوالی پر علی کے نام پر یوں ڈانس کرنا مناسب تو نہیں ۔۔ ہانیہ اور رابعہ کے رقص کرنے پر متھیرا بھی برس پڑیں

ہانیہ عامر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن رہی ہے جس میں وہ رابعہ کلثوم کے

ساتھ ایک مشہور قوالی پر ڈانس کر رہی ہیں۔ اس ویڈیو پر پہلے تو عوام نے ہانیہ کی خوب تعریف کی کہ یہ بہت اچھی اور خوبصورت

لگ رہی ہیں، انہوں نے قمیض شلوار بھی بہت اچھی پہنی ہوئی ہے۔ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:

اس ویڈیو پر تنقید کرتے ہوئے متھیرا نے کہا کہ: ” قوالی میں علی کے نام پر بھی ڈانس کیا،

یہ مناسب تو نہیں ۔۔ میں اہلِ تشعیہ فرقے سے تعلق رکھتی ہوں، میرے اور ان

تمام مسلمانوں کے لیے یہ بہت زیادہ تکلیف دہ بات ہے کہ علی کے نام کو یوں

استعمال کیا جائے وہ قابلِ محترم شخصیت ہیں ۔۔ بے شک میں خود ڈانس کو پسند کرتی ہوں،

ہانیہ اس میں اچھی بھی لگ رہی ہے لیکن احترام کو اپنی جگہ رکھنا چاہیے تھا۔ “

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آیت الکرسی کا کمال

کھیل بھارتی اداکارہ اروشی روتیلا بھی پاکستانی بولر کی دیوانی نکلیں!! کیا قدم اُٹھا لیا؟ مداح دنگ رہ گئے