in

خود سلائی مشین منگوا لی ۔۔ کمشنر کراچی کی اہلیہ نے سیلاب زدگان کے لیے تکیے سینا شروع کر دیے، دیکھیے

خود سلائی مشین منگوا لی ۔۔ کمشنر کراچی کی اہلیہ نے سیلاب زدگان کے لیے تکیے سینا شروع کر دیے، دیکھیے

سوشل میڈیا پر سیلاب زدگان کی امداد کے لیے ہر ایک شخص آگے آ رہا ہے، ایسے میں کمشنر کراچی اور ان کی اہلیہ بھی آگے آگے ہیں۔

ہماری اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

کمشنر کراچی محمد اقبال میمن اور ان کی اہلیہ عائشہ میمن کی جانب سے بھی سندھ بھر میں سیلاب میں متاثر ہونے والے افراد کے لیے انتظامات کیے گئے۔

کمشنر ہاؤس میں کمشنر کراچی اور ان کی اہلیہ کی جانب سے سیلاب زدگان کے لیے تکیے تیار کیے جا رہے ہیں،

اس سب میں اہلیہ عائشہ میمن بھی انسانیت کے اس عظیم کام میں اپنا حصہ ڈال رہی ہیں۔

اپنی ٹیم کے ہمراہ عائشہ میمن نے گھر ہی میں سلائی مشینیں منگوا لیں، درزیوں کے ساتھ خود بھی تکیے سی رہی تھیں۔

دوسری جانب عائشہ میمن کی سیلاب زدگان کے ساتھ ایک اور ویڈیو بھی وائرل ہے جس میں وہ خواتین کے دکھوں کو کم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں،

ان کی مشکالات کو سن رہی ہیں اور ان کے دکھوں پر مرہم رکھنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بجلی کا بل ٹھیک کروانے کے لیے بجلی کے دفتر آنے والا شخص ٹینشن سے ہی انتقال کر گیا, ویڈیو وائرل

لاحول ولا قوۃ الا باللہ کا ورد کریں، انشاء اللہ آپ کی تمام حاجتیں پوری ہوجائیں گی