in

کام ایسے کہ شیطان بھی شرما جائے ، سیلاب زدہ علاقوں میں یہ 3شیطان کیا غلیظ کام کرتے پھر رہے تھے ؟

کام ایسے کہ شیطان بھی شرما جائے ، سیلاب زدہ علاقوں میں یہ 3شیطان کیا غلیظ کام کرتے پھر رہے تھے ؟

کام ایسے کہ شیطان بھی شرما جائے ، سیلاب زدہ علاقوں میں یہ 3شیطان کیا غلیظ کام کرتےپھر رہے تھے ؟ آپ بھی ایسا کہیں ہوتا دیکھیں

تو فوری بتائیں ۔۔پولیس نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سیلاب زدگان کی امدادی رقوم میں کٹوتی کرنےوالوں کےخلاف

کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 3افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی پولیس اعجازنے

کہا کہ کہ غریبوں کی امدادی رقوم میں کٹوتی کرنےوالےعناصر کو کسی صورت برداشت نہیں کیاجائے گا،پولیس نے ایلمنٹری

کالج ویرو عمرکوٹ میں ناجائز کٹوتی اور کمیشن لینے والے ملزم ایجنٹ سروپ چند مالہی اور دولت کمار مالہی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

ملزمان کے قبضے سے ڈیوائس اور 7ہزار کیش برآمد کرلیا،عمرکوٹ پولیس نےایک اور کارروائی

میں پولیس تھانہ عمرکوٹ سٹی نےبھینس کالونی عمرکوٹ میں ناجائز کٹوتی اور کمیشن لینے والے ملزم ٹیکم میگھواڑ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

ملزم کے قبضے سے پندرہ ہزار چار سو روپے کیش برآمد کرلیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خلیل الرحمٰن قمر کس وجہ سے ماہرہ خان کے پیچھے پڑا ہوا ہے ؟ اداکارہ ریشم کا حیران کن انکشاف

ڈیانا کس سے شادی کر کے پاکستان میں رہنا چاہتی تھی ۔۔جانئے ان سے متعلق چند دلچسپ سچ