in

پتا ہی نہیں چلتا کہ کیسے انسان جوانی سے بڑھاپے میں اور پھر موت کے منہ میں چلا جاتا مشہور ہیرو متھن چکربرتی کے بارے میں افسوس ناک خبر آ گئی

پتا ہی نہیں چلتا کہ کیسے انسان جوانی سے بڑھاپے میں اور پھر موت کے منہ میں چلا جاتا مشہور ہیرو متھن چکربرتی کے بارے میں افسوس ناک خبر آ گئی

پتا ہی نہیں چلتا کہ کیسے انسان جوانی سے بڑھاپے میں اور پھر موت کے منہ میں چلا جاتا مشہور ہیرو متھن چکربرتی کے بارے میں افسوس ناک خبر آ گئی بھارتی فلم انڈسٹری

کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کو طبیعت بگڑنے پر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک تصویر میں وہ ہسپتال کے بستر پر لیٹے ہوئے

دکھائی دے رہے ہیں ۔تصویر وائرل ہونے کے بعد ان کی صحت کے حوالے سے طرح طرح کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں تاہم ان کے بیٹے میمووا چکرورتی نے کہا ہے

کہ ان کے والد کو گردے میں پتھری ہے جس کی وجہ سے انہیں ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ بنگلور میں ہسپتال تاہم اب ان کی صحت بہتر ہے اور انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ بی جے پی کے ڈپٹی سیکرٹری ڈاکٹر انوپم ہزارہ نے

بھی ان کی یہ وائرل تصویر اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے شیئر کی اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔پتا ہی نہیں چلتا کہ کیسے انسان جوانی سے بڑھاپے میں اور پھر موت کے منہ میں چلا جاتا مشہور ہیرو متھن چکربرتی کے بارے میں افسوس ناک خبر آ گئی بھارتی فلم انڈسٹری

کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کو طبیعت بگڑنے پر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک تصویر میں وہ ہسپتال کے بستر پر لیٹے ہوئے

دکھائی دے رہے ہیں ۔تصویر وائرل ہونے کے بعد ان کی صحت کے حوالے سے طرح طرح کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں تاہم ان کے بیٹے میمووا چکرورتی نے کہا ہے

کہ ان کے والد کو گردے میں پتھری ہے جس کی وجہ سے انہیں ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ بنگلور میں ہسپتال تاہم اب ان کی صحت بہتر ہے اور انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ بی جے پی کے ڈپٹی سیکرٹری ڈاکٹر انوپم ہزارہ نے بھی ان کی یہ وائرل تصویر اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے شیئر کی اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اتنی بڑی شخصیت ہو کر بھی گلیوں میں گھوم کر سیلاب میں پھنسے لوگوں کی مدد کر رہی ہیں ۔۔ نوشہرہ کی یہ بہادر بیٹی کون ہے؟

قائد اعظم محمد علی جناح کی نماز جنازہ کےدوران ایک شخص الگ تھلگ کھڑا تھا یہ کون تھا اوراس نے نماز جنازہ پڑھنےسے بھی صاف انکار کیوں کیاتھا؟ جانئے