Ad1
in

وزیراعظم عمران خان کا ایسا بیان کہ ہمدردیوں کی اصل کہانی خود ہی سامنے آگئی

Ad2

وزیراعظم عمران خان کا ایسا بیان کہ ہمدردیوں کی اصل کہانی خود ہی سامنے آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم نے کہا ہے کہ آئسز سے چھٹکارے کیلئے تالبان واحد اور بہترین آپشن ہے، افغانستان کو تنہا کرنے سے منفی اثرات مرتب ہوں گے، افراتفری اور انسانی بحران جنم لے گا، دنیا کو افغانستان سے ہر صورت بات کرنی چاہیے، امریکا کو قائدانہ کردار ادا کرنا ہوگا، افغانستان میں جامع حکومت چاہتے ہیں۔

Ad3

وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں بڑی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں، افغانستان تمام ہمسایہ ممالک کیلئے اہم تجارتی گزر گاہ ہے، وسط ایشیائی ممالک افغانستان کے راستے پاکستان تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں، تالبان نے 20 سال بعد حکومت سنبھالی ہے، افغانستان میں بدامنی سے بہت تباہی ہوئی، افغانستان میں صورتحال کشیدہ ہوئی تو اثرات دور تک جائیں گے، پاکستان خطے میں اقتصادی تعاون کا فروغ چاہتا ہے۔

Ad4

عمران خان کا کہنا تھا کہ تالبان حکومت افغانستان میں صورتحال سے نمٹنے کی کوشش کر رہی ہے، دنیا کو افغانستان کے ساتھ ہر صورت بات چیت کرنی چاہیئے، افغانستان کو تنہا کرنے سے منفی اثرات مرتب ہوں گے، امریکا کو قائدانہ کردار ادا کرنا ہوگا، امریکی عوام کو افغانستان کی اصل صورتحال سے گمراہ رکھا گیا، افغانستان کو تنہا کرنے سے افراتفری اور انسانی بحران پیدا ہوگا، افغانستان میں مضبوط تالبان حکومت شرپسند تنظیموں سے نمٹ سکتی ہے،

Ad5

امریکا نے 20 سال افغانستان میں رہ کر دیکھ لیا کہ مسائل کا حل کیا ہے۔مسئلہ کشمیر پر وزیراعظم نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر پاکستان اور بھارت کا حل طلب مسئلہ ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کی کوشش کر رہا ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے، مسئلہ کشمیر کو یو این قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیئے، بھارت اور پاکستان کے درمیان 3 لڑائیاں ہوچکی ہیں، بھارت میں مکمل طور پر نسل پرست حکومت ہے، بھارت نے ہمیشہ پاکستان پر الزامات لگائے، بھارت نے پاکستان پر جو الزامات لگائے ان کے ثبوت فراہم نہیں کیے،

کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر اقوام متحدہ نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان منسوخی پر عمران خان کا کہنا تھا کہ کرکٹ بورڈز اور کھلاڑیوں کیلئے پیسہ ترجیح ہے، انگلینڈ سے امید تھی لیکن انہوں نے مایوس کیا، انگلینڈ نے بغیر کسی مشاورت دورہ منسوخ کر دیا، انگلینڈ کو سوچنا چاہیئے تھا کہ انہوں نے کیا کیا، پاکستانی ٹیم نے مشکل وقت میں انگلینڈ کا دورہ کیا، کرکٹ بورڈز اور کھلاڑیوں کیلئے پیسہ ترجیح ہے، انگلینڈ سے امید تھی لیکن انہوں نے مایوس کیا۔

Ad6

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بیماری والی بات اپنی جگہ مگر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ایک ہی غم کھا گیا ۔۔۔۔۔

بختاور بھٹو شادی کےصرف کتنے ماہ بعد ماں بن گئیں؟ ایسا کیسے ہوا۔۔۔حیران کن خبر آ گئی