in

شادی سے پہلے والد کا ساتھ کس طرح دے رہی ہیں، شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی آج کل کیا کام کر رہی ہیں؟ جان کر آپ بھی داد دیے بغیر نہیں رہ سکیں گے!

شادی سے پہلے والد کا ساتھ کس طرح دے رہی ہیں، شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی آج کل کیا کام کر رہی ہیں؟ جان کر آپ بھی داد دیے بغیر نہیں رہ سکیں گے!

پاکستان ، شاہد آفریدی کو کون نہیں جانتا ان کے دنیا بھر میں بہت سے فینز ہیں

جو کہ ان کے کھیل سے بہت زیادہ متاثر نظر آتے ہیں لیکن جہاں شاہد آفریدی کی ذاتی زندگی کی بات کریں تو انہوں نے اپنی

بیٹیوں کی تربیت انتہائی اچھے طریقے سے کی ہے جس سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہا جا سکتا ، شاہد آفریدی کی باتیں کھیل کے بارے میں ہوں یا مذہب کے بارے میں وہ سب دل جیت لیتی ہیں اور اس کے علاوہ وہ فلاحی

کاموں میں بھی پیش پیش رہتے ہیں اور انہوں نے اپنی فاؤنڈیشن بھی بنا رکھی ہے ،

شاہد آفریدی کی ذاتی زندگی کی بات کریں اور ان کی بیٹیوں کے حوالے سے ذکر کریں تو یہ بات نظر آتی ہے کہ انہوں نے اپنی بیٹیوں کو بالکل وہی مقام دیا ہے جو

اسلام نے بیٹیوں کو دینے کا حکم دیا ہے ، شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی انشاء آفریدی بھی ان کے ساتھ ساتھ فلاحی کاموں میں میں پیش پیش رہتی اور جب بھی ان کو ٹائم ملتا ہے وہ اپنے والد کے ساتھ فاؤنڈیشن

جاتی ہے اور وہاں پر فلاحی کاموں کو دیکھتی ہیں شاہد آفریدی اپنی بیٹیوں کے لئے باپ کے ساتھ ساتھ دوست کی بھی حیثیت رکھتے ہیں اور ان کو مشورے دیتے ہیں ، یاد رہے کہ شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی بیٹی

کی منگنی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ طے پا چکی ہے جس کا اعلان دونوں خاندان بھی کر چکے ہیں ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چھوٹی بیٹی کو آگے باندھ کر کام پر نکلتی ہوں ۔۔ اپنے بچوں کو ساتھ لے کر کام پر جانے والی محنتی خاتون فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کے چرچے

چاولوں کے پانی کے ایسے حیران کُن فائدے جنہیں جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے