in

ظہیر احمد میدان می آگیا

ظہیر احمد میدان می آگیا

ظہیر احمد میدان می آگیا

لجوڈیشل مجسٹریٹ کراچی شرقی کی عدالت میں دعا زہرا کیس می اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ظہیر احمد نے دعا زہرا

کو عدالت میں پیش کرنے کی درخواست کی، جس پر کورٹ نے انہیں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے کیس کے تفتیشی افسر ک سخت ہدایت جاری کیں

اور کہا کہ دعا زہرا کو چائلڈ پروٹیکشن افسر کے ذریعے عدالت میں پیش کیا جائے۔عدالت نے حکم میں کہا ک جب دعا زہرا کو پیش کیا جائے تو کسی کو بھی ملنے نہ دیا جائے،

پیشی کے وقت فریقین کے وکلاء کے سوا کوئ نہ ہو۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ چائلڈ پروٹیکشن افسر کو کسٹڈی ملنے پر 24

گھنٹوں میں عدالت میں پیش کرنا ہوتا ہے۔درخواست گزار نے مزید کہا کہ 24 گھنٹوں میں بچی کو پیش کرنے کا مقصد اس کے حقوق ک تحفظ کرنا ہے

۔اس پر وکیل مدعی مقدمہ نے کہا کہ جن دفعات کے تحت درخواست دائر کی گئ ہے،

ان کا اطلاق نہیں ہوتا ہ، درخواست بد نیتی کی بناء پر دائر کی گئی ہے مسترد کی جائے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حضورپاکﷺ باہر سے تشریف لائے سیدہ عائشہ ؓ کو پیالہ سے پانی پیتے دیکھا

تینو فارمیٹس میں بابراعظم ک بادشاہی۔۔۔آئی سی سی نئی رینکنگ میں دبنگ کھلاڑی نے بڑا میدان مار لیا