in

صرف 25 دنوں میں قرآن حفظ کرنے والی لڑکی نے کس طرح یہ عالمی ریکاڑد بنایا؟

صرف 25 دنوں میں قرآن حفظ کرنے والی لڑکی نے کس طرح یہ عالمی ریکاڑد بنایا؟

متعدد چھوٹی عمر کے بچے بھی حافظ قرآن بننے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔ مگر آج جس لڑکی کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں اس نے ایک شاندار ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔

غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق کشمیر کی ایک نوجوان لڑکی نے صرف 25 دنوں میں حافظ قرآن بن کر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے جو کشمیریوں کے لیے بھی اعزاز کی بات ہے۔

گریز بانڈی پورہ کی ایک نوجوان لڑکی کلثومہ بنت مجید نے صرف 25 دنوں میں قرآن کی حافظہ بن گئی ہیں جن کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

کلثومہ بنت مجید نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ میں نے بہت زیادہ محنت کی اور دن رات یک کر کے میں نے قرآن حفظ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ

نہ میری نیند پوری ہوتی یہاں تک میں نے کھانا پینا بھی چھوڑ دیا تھا تاکہ سارا دھیان قرآن حفظ کرنے میں لگا سکوں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سوناکشی سے کیا رشتہ ہے؟ ظہیر اقبال نے خاموشی توڑ دی

شادی کے بعد لوگوں نے میرے ساتھ کیاکیا۔۔۔؟اداکارہ غناعلی کھل کر بول پڑیں