in

پورے پاکستان کو بدنام کر کے دیکھو زرا اب کیا بیان دیدیا ، عائشہ اکرم کا ساتھی ریمبو لمبے عرصے عائشہ اکرم ساتھ کیا شرمناک کام کرتا رہا؟

پورے پاکستان کو بدنام کر کے دیکھو زرا اب کیا بیان دیدیا ، عائشہ اکرم کا ساتھی ریمبو لمبے عرصے عائشہ اکرم ساتھ کیا شرمناک کام کرتا رہا؟

سانحہ گریٹر اقبال پارک کے کیس میں ایک نیا موڑ آگیا ہے، متاثر ہونے والی ٹک ٹاکر خاتون نے اپنے ہی ساتھی ریمبو کو واقعے کا ذمہ دار قرار دیدیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عائشہ اکرام نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو جمع کروائے گئے اپنے تحریری بیان میں

کہا ہے کہ 14 اگست کو گریٹر اقبال پارک جانے اور فینز سے ملاقات کے حوالے سے سارا پلان خود ریمبو نے تیار کیا تھا اور مجھے مجبور کرکے ساتھ لے جا گیا تھا، ریمبو نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر میری ویڈیوز بنا رکھی ​​​​​​​تھیں جن کی بنیاد پر وہ مجھے بل، ی۔ ک می، ل کرتا تھا۔عائشہ اکرام نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ریمبو نے بل، ی، ک می، ل کرکے مجھ سے 10 لاکھ روپے بھی بٹورے، میں ہر مہینے اپنی آدھی تنخواہ ریمبو کو دیتی تھی۔ٹک ٹاکر کے تحریری بیان کے حوالے سے پولیس کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال سے خب، ر، رساں ادارے کی جانب سے رابطہ کرنے کی کوشش بھی کی گئی مگر انہوں نے اس پیش رفت کے حوالےسے بات کرنے سے انکار کردیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پٹرول کی قیمت واپس 85 روپے لیٹر۔۔۔ مہنگائی کی ستائی عوام کی دعائیں قبول ہو گئیں اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

ہمارے پاکستانی سیاستدانوں کی سیاست پاکستان میں لیکن پیسہ اور کاروبار بیرون ملک کیوں ہوتا ہے ؟