in

پٹرول کی قیمت واپس 85 روپے لیٹر۔۔۔ مہنگائی کی ستائی عوام کی دعائیں قبول ہو گئیں اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

پٹرول کی قیمت واپس 85 روپے لیٹر۔۔۔ مہنگائی کی ستائی عوام کی دعائیں قبول ہو گئیں اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

مہنگائی سے تنگ آ ئی ہوئی عوام کے لیے ایک نئی آس پیدا ہو گئی۔گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پہیہ جام ہڑتال کردی، حکومت نے وعدہ کیا تھا پٹرول ڈیزل کی قیمتیں 40 پر لے کرآئیں گے،مطالبہ ہے کہ پٹرول

اور ڈیزل کی قیمتیں 85 روپے کی سطح پر واپس لائی جائیں. مطالبات نہ  مانے گئے تو ہڑتال کا دائرہ پورے تک پھیلا دیں گے۔تفصیلات کے مطابق آل گڈزٹرانسپورٹ خیبرپختونخواہ نے بھی آج پہیہ جام ہڑتال کی ہے، چھوٹی بڑی گاڑیاں جگہ جگہ کھڑی کردی گئیں، ٹرانسپوٹرز نے کہا کہ 2018 میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت 85 روپے تک تھی، مطالبہ ہے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اسی سطح پر واپس لائی جائیں، حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ پٹرول ڈیزل کی قیمتیں چالیس پر لے کر آئیں گے۔آل گڈز ٹرانسپورٹ کے جنرل سیکرٹری سکندر خان کا کہنا ہے کہ ہمارے احتجاج کو آج تین دن ہوگئے ہیں لیکن حکومت نے تاحال رابطہ نہیں کیا، ہم اپنا احتجاج جاری رکھیں گے۔اگر ہمارا مطالبات نہ مانے گئے تو ہڑتال کا دائرہ پورے تک پھیلا دیں گے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمرشریف کا اپنا ہی ایک ڈرامہ انکی ذاتی زندگی میں کیسے سچ ثابت ہوا ؟

پورے پاکستان کو بدنام کر کے دیکھو زرا اب کیا بیان دیدیا ، عائشہ اکرم کا ساتھی ریمبو لمبے عرصے عائشہ اکرم ساتھ کیا شرمناک کام کرتا رہا؟