in

میرے پہلے شوہر نے مجھے ایک پھول تک نہ دیا، نہ گود بھرائی ہوئی ۔۔ اداکارہ بشریٰ انصاری اپنے سابقہ شوہر اور گھر سے متعلق بتاتے ہوئے

میرے پہلے شوہر نے مجھے ایک پھول تک نہ دیا، نہ گود بھرائی ہوئی ۔۔ اداکارہ بشریٰ انصاری اپنے سابقہ شوہر اور گھر سے متعلق بتاتے ہوئے

اداکارہ بشریٰ انصاری ندا یاسر کے مارننگ شو میں نظر آئیں جہاں وہ اپنے سابقہ شوہر اقبال انصاری سے متعلق بات کرتے ہوئے کہہ رہی تھیں

کہ: ” میرے سابقہ شوہر نے مجھے ایک پھول تک کبھی نہ دیا۔ ان کی نظر میں ہنس کر دیکھنا بھی برا سمجھا جاتا تھا۔

ایسے میں ان کو میں کیسے کہتی کہ میری گود بھرائی بھی کروائیں۔ پہلے دور میں یہ سب چیزیں نہیں ہوتی تھیں۔

لیکن جب میری بیٹیوں کی ہوئی تو میں گانے بجانے کے لیے بیٹھ جاتی تھی۔ ”

شو کے دوران بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا: ” آج کے دور میں اتنی مہنگائی ہے کہ اب کوئی ادرک بھی گود بھرائی کے طور پر رکھ دے

تو یہ ایک بڑی بات ہوگی۔ کہاں سے لائیں گے؟ لیکن اگر ایک پیٹرول کی بوتل بھر کر ربن لگا کر

گود بھرائی کے طور پر رکھ دی جائے تو اس سے بڑا آج کے درو میں تو کوئی تحفہ ہوگا ہی نہیں۔ ”

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جنرل باجوہ کس سےنئے آرمی چیف کی تعیناتی چاہتے ہیں؟ سینئر اینکر پرسن کاشف عباسی نے بِلا جھجھک بتا دیا

پنجاب میں محبوبہ کیساتھ نہر میں چھلانگ لگا کر عاشق خود دوسرے کنارے سے نکل گیا، خاتون کا کیا ہوا؟