in

مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل !!!!معروف پاکستانی کرکٹر کا’ تنگدستی‘ کے باعث کرکٹ چھوڑنیکا انکشاف

مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل !!!!معروف پاکستانی کرکٹر کا’ تنگدستی‘ کے باعث کرکٹ چھوڑنیکا انکشاف

مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل !!!!معروف پاکستانی کرکٹر کا’ تنگدستی‘ کے باعث کرکٹ چھوڑنیکا انکشاف

مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل !!!!معروف پاکستانی کرکٹر کا’ تنگدستی‘ کے باعث کرکٹ چھوڑنیکا انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک )اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے ذیشان ضمیر حالات اور تنگدستی کو شکست دے کر پی سی بی پاتھ ویزپروگرام کا حصہ بن گئے ہیں،ایچ بی ایل پی ایس ایل 2022 میں تباہ کن باؤنسر سے کراچی کنگز کے کپتان اور عالمی رینکنگ میں سرفہرست وائٹ بال بیٹر بابراعظم کوپویلین کی

راہ دکھانے والےفاسٹ باؤلر دوستوں سے اْدھار جوتے مانگ کر کرکٹ کھیلتے رہے ہیں۔ کراچی میں رہائش پذیر ذیشان ضمیر کا کہنا ہے کہ والدہ کی علالت کے باعث وہ کرکٹ چھوڑ کر واپس

خیبرپختوانخوا جانا جاتے تھے مگر مقامی کوچ نے مالی معاونت کرکے انھیں کرکٹ جاری رکھنے کی درخواست کی۔فاسٹ باؤلر کے والد کراچی کی نجی کمپنی میں ڈرائیور کی حیثیت سے ملازمت کرتے ہیں،

پی سی بی پاتھ ویز پروگرام ان جیسے باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کو مالی معاونت اور غیرملکی کوچز کی زیرنگرانی تربیت بھی فراہم کی جائیگی۔ نوجوان فاسٹ باؤلر کا کہنا ہے کہ انہیں زندگی میں کئی ایسے لوگ بھی ملے جنہوں نے ان کی حوصلہ شکنی کی

مگر وہ ثابت قدم رہے اور بالآخر آج وہ پی سی بی پاتھ ویز پروگرام کا حصہ بن ہیں،پی سی بی پاتھ ویز پروگرام باصلاحیت کھلاڑیوں کیلئے ایک مکمل پیکج ہے، جو انہیں پرسکون انداز سے اپنی تمام تر توجہ کرکٹ پر مرکوز رکھنے میں معاونت کریگا۔

انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے پیٹ کمنز ان کے پسندیدہ باؤلر ہیں تاہم وہ ٹو ڈبلیوز کی طرح دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ذیشان ضمیر نے گزشتہ سال دبئی میں کھیلے گئے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں تباہ کن باؤلنگ کی بدولت تین میچز میں 11 وکٹیں حاصل کی تھیں،

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انہیں تیل لگانے کے مشورے دیے مگر ۔۔ مشہور شخصیات نے ہئیر ٹرانسپلانٹ کرایا، اب کیسے دکھائی دے رہے ہیں؟

نماز کے بعد یہ 1آیت پڑھ لو جو مانگو گے ملے گا اور اللہ سے جو عرض کرو گے انشاللہ قبول ھو گی