in

یہ ملک کی کم عمر نانی ہیں ۔۔ 30 سال کی عمر میں نانی بننے والی خوش نصیب خاتون کا تعلق کس ملک سے ہے؟

یہ ملک کی کم عمر نانی ہیں ۔۔ 30 سال کی عمر میں نانی بننے والی خوش نصیب خاتون کا تعلق کس ملک سے ہے؟

بچے اللہ پاک کی رحمت ہوتے ہیں اور انہی سے گھر میں رونق بھی ہوتی ہے۔ آج ہم آپکے ساتھ ایک ایسا واقعہ شیئر کرنے جارہے ہیں جو آج سے پہلے کبھی نہیں سنا ہوگا۔آئیے جانتے ہیں۔

یہ انو کھا واقعہ برطانیہ کا ہے جہاں 5 بچوں کی والدہ ہ کیلی ہیلی 2018 میں ملک کی سب سے کم عمر نانی بنی۔ جس وقت یہ نانی بنیں اس وقت ان کی عمر 30 سال تھی

برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق اگست 2018 میں ہیلی کی بیٹی اسکائی نے 14 سال کی عمر میں بچے کو جنم دیا تاہم اب سے چند ایک ماہ پہلے یہ خبر منظر عام پر آئی۔

مزید یہ کہ ہیلی نے بیٹی کے اس وقت میں اس کا بھرپور ساتھ دیا اور بیٹے کی پیدائش کے بعد ہیلی کا کہنا تھا کہ مجھے معلوم نہیں

میری ماں 48 سال کی عمر میں پرنانی بننے کیلئے تیار تھیں لیکن اب مجھے لگتا ہے کہ وہ برطانیہ کی سب سے کم عمر ترین پر نانی ہیں۔

اس کے علاوہ اس وقت ہیلی کی عمر 33 سال، بیٹی اسکائی کی عمر 17 سال اور بیٹے کی عمر 3 سال کا ہو گیا۔

لیکن اس سے پہلے برطانیہ کی کم عمر نانی کا اعزاز 3 بچوں کی والدہ جیما سکنر کے پاس تھا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگر آپ بھی ساری زندگی جوان اور خوبصورت نظر آنا چاہتے ہیں تو ان چیزوں کا استعمال ہرگز نہ کریں

جیٹھا لال کا کردار ملنے سے پہلے 1 سال بے روزگار رہا ۔۔ بھارتی اداکار دلیپ جوشی نے مشہور ہونے کے لیے کیا کیا؟