in

جب تک زندہ ہوں قوم کی آزادی کی جنگ لڑتا رہوں گا، عمران خان

جب تک زندہ ہوں قوم کی آزادی کی جنگ لڑتا رہوں گا، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے

کہ جب تک زندہ ہوں قوم کی آزادی کی جنگ لڑتا رہوں گا۔پاکستان تحریک انصاف

کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے عمران خان کے تحریری بیا ن میں کہاگیا

کہ زندگی اور موت اللّہ کے ہاتھ میں ہے۔پی ٹی آئی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے

کہ ہم سیاست نہیں بلکہ ان چوروں اور غلاموں کے خلاف جہاد کر رہے ہیں

۔عمران خان نے کہا کہ جب تک زندہ ہوں اپنی قوم کی آزادی کی جنگ لڑتا رہوں گا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مجھے اچانک کینسر ہوگیا، میرے ساتھ کوئی نہیں تھا، لیکن میری بہن ۔۔ مہیما چوہدری اپنی زندگی کی تکلیف دہ کہانی بتاتے ہوئے رو پڑیں

پتا ہی نہیں چلتا کہ کیسے انسان جوانی سے بڑھاپے میں اور پھر موت کے منہ میں چلا جاتا مشہور ہیرو متھن چکربرتی کے بارے میں افسوس ناک خبر آ گئی