in

نیوٹرل رہو تو بھی تم ناراض ، نیوٹرل نہ رہو تو بھی تم خفا ۔۔۔۔۔واہ نیازی تیری کیا بات ہے

نیوٹرل رہو تو بھی تم ناراض ، نیوٹرل نہ رہو تو بھی تم خفا ۔۔۔۔۔واہ نیازی تیری کیا بات ہے

نیوٹرل رہو تو بھی تم ناراض ، نیوٹرل نہ رہو تو بھی تم خفا ۔۔۔۔۔واہ نیازی تیری کیا بات ہے

لاہور(ویب ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیوٹرلز آئینی رہیں تو پاکستان تقسیم کیسے؟واہ نیازی تیرے طعنے،

عمران نیازی جن کو نیوٹرل رہنے کا طعنہ دے رہا ہے، ان کا آئینی کردار یقینا نیوٹرل رہنا ہی ہے۔اگر وہ اپنی آئینی ذمہ داری نبھائیں تو پاکستان 3 حصوں میں تقسیم اور نیوٹرل

رہنے کا طعنہ۔ذاتی مفادات اور انا کی خاطر پاکستان کے سفارتی تعلقات کو داو پر لگا کر عمران نیازی اصل سازش کر رہا ہے۔ زیک گولڈ سمتھ اور مودی کی مہم تم چلاؤ، سفارتی تعلقات داؤپر تم لگا

و اور طعنے ہمیں دیتے ہو،وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ایک بیان میں کہا کہ زیک گولڈ سمتھ اور مودی کی مہم عمران نیازی چلائے اور طعنے ہمیں، ساڑھے تین سال کی ناکام خارجہ پالیسی،

ناکام معاشی پالیسی، ناکام داخلی پالیسی، ناکام سیاست اور غریب دشمن پالیسیوں کا واحد اور اصل ذمہ دار صرف عمران نیازی ہے۔عمران نیازی اپنی ناکامیوں کابوجھ اداروں اور عوام پر مت ڈالو۔آئی ایم ایف کے معاہدوں کی خلاف ورزی عمران نیازی کرے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کھڑے ہوکر پانی پینے کے متعلق کیا فرمایا ہے؟

ریاست مدینہ والے وزیراعظم کی کچھ ایسی خوبیاں جنہیں جان بوجھ کر عوام کے سامنے نہیں لایا گیا ۔۔۔عطاالحق قاسمی کی ایک دلچسپ تحریر