in

لانگ مارچ اور پولیس کا پہلا ٹکراؤ۔۔ شدید شیلنگ اور لاٹھی چارج، ٹائیگرز نے پولیس کو پیچھے دھکیل دیا

>لانگ مارچ اور پولیس کا پہلا ٹکراؤ۔۔ شدید شیلنگ اور لاٹھی چارج، ٹائیگرز نے پولیس کو پیچھے دھکیل دیا

لاہور (نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکن لانگ مارچ  کیلئے نکل پڑے ، بتی چوک کے قریب کارکنوں  نے پولیس کی جانب

سے کھڑی رکاوٹیں بھی ہٹا دیں۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج لانگ مارچ کا اعلان کیا گیا ہے جسے روکنے کیلئے حکومت نے اسلام آباد جانے والے راستے بند کر رکھے ہیں۔

لاہور میں پی ٹی آئی کے کارکن اسلام آباد جانے کیلئے  بتی چوک پہنچے جہاں پولیس نے رکاوٹیں کھڑی کر رہی تھیں، کارکنوں کی جانب سے

طاقت کا استعمال کیا گیا اور پولیس کی کھڑی کی گئی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔پولیس کی جانب سے جوابی کارروائی کرتے ہوئے کارکنوں پر لاٹھی چارج کیا گیا اور آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی ، دونوں اطراف سے طاقت کے استعمال سے علاقہ میدان جنگ کا منظرپیش کر رہا ہے 

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راستوں کی بندش اور پولیس کی چھاپے،عمران خان کا غصے میں،سرینگر ہائی وے کی جگہ ڈی چوک جانے کا اعلان کر دیا

لانگ مارچ کے اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی سپریم کورٹ سے بڑا حکم آگیا، اتحادی حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی