in

جنرل (ر) راحیل شریف اور جنرل عاصم باجوہ کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی درخواست ۔۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ کر دیا

جنرل (ر) راحیل شریف اور جنرل عاصم باجوہ کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی درخواست ۔۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ کر دیا

راولپنڈی(ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس فیصل زمان خان نے انگور اڈہ چیک پوسٹ افغانستان کو دینے

پر جنرل راحیل شریف،جنرل ہدایت اور جنرل عاصم باجوہ کے خلاف آرمی ایکٹ کی دفعہ24اے اور58کے تحت فوجداری کارروائی کیلئے

دائر رٹ غیر موثر قرار دیتے ہوئےنمٹا دی ۔لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم نے14جون2016کورٹ دائر کی تھی۔

درخواست گزار نے کہا ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے نہیں کئے گے۔پٹیشنر کی عدم موجودگی

میں رٹ کو نمٹا دیا گیا۔ فیصلے کے خلاف نہ صرف انٹرا کورٹ اپیل دائر کی جاے گی بلکہ سپریم جوڈیشل کونسل سے بھی رجوع کیا جائے گا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سینئر اینکر پرسن کامران خان نے جنرل باجوہ کو مارشل لاء کی دعوت دے دی؟ بڑی خبر

حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب