in

شکر الحمد للہ : عمران خان کا مجھ پر آخری احسان بھی اتر گیا ۔۔۔ علیم خان کا حیران کن بیان سامنے آگیا

شکر الحمد للہ : عمران خان کا مجھ پر آخری احسان بھی اتر گیا ۔۔۔ علیم خان کا حیران کن بیان سامنے آگیا

شکر الحمد للہ : عمران خان کا مجھ پر آخری احسان بھی اتر گیا ۔۔۔ علیم خان کا حیران کن بیان سامنے آگیا

لاہور (ویب ڈیسک) منحرف رکن علیم خان نے کہا ہے کہ آج وہ واحد احسان بھی اتر گیا جو صوبائی اسمبلی کی سیٹ کی صورت میں مجھ پر تھا۔

منحرف رکن علیم خان نے الیکشن کمیشن پاکستان کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللّٰہ کا شکر ہے آج وہ واحد احسان بھی

میرے سر سے اتر گیا جو صوبائی اسمبلی کی سیٹ کی صورت میں مجھ پر کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ باقی رہا وہ 10سال کے احسانات کا

معاملہ جو میں نے عمران خان کی ذات اور پی ٹی آئی پر کیے، اس کو میں نے اللّٰہ پہ چھوڑ دیا ہے کیونکہ اللّٰہ بہترین انصاف کرنے والا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حضرت محمدﷺ کا معجزہ

سلطان قطب الدین ایبک