in

شہباز گل کے پاس غیراخلاقی ویڈیوز پہنچ گئیں، انہیں ویڈیوز کس نے بھیجی؟ خود ہی بتادیا

شہباز گل کے پاس غیراخلاقی ویڈیوز پہنچ گئیں، انہیں ویڈیوز کس نے بھیجی؟ خود ہی بتادیا

امریکا سے وطن واپسی پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا ۔ماضی کے نان ڈیجیٹل زمانے میں نوازشریف نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو صاحبہ اور محترمہ نصرت بھٹو صاحبہ کی جعلی ، غلیظ تصاویر فضا سے نیچے

پھینکیں پھر ڈیجیٹل زمانے میں مریم نواز نے اس رسم کو آگے بڑھایا اور  انہوں نے جج ارشد ملک کی غیراخلاقی  ویڈیوز لیک کیں۔ پھر مریم نواز کے شوہر نے بتایا کہ ہمارے پاس سب کے

باتھ رومز کی ویڈیوز ہیں شہباز گل نے کہا کہ باتھ رومز کی ویڈیوز اچھی تو نہیں ہو سکتی غیر اخلاقی ہی ہوگی مجھے پچھلے ایک دو دنوں میں چند صحافیوں نے ویڈیوز بھیجی ہیں ۔

اب مجھے نہیں پتہ کہ وہ جعلی ہیں یا اصلی ؟ میں نے وہ ویڈیوز دیکھی ہیں۔ میں بس ایک ہی پیغام دینا چاہوں گا کہ خدا کا واسطہ اس رستے پر نہ جائیں۔ پھر کسی کی عزت محفوظ نہیں رہنے والی شہباز گل نے کہا کہ میں نے صحافیوں سے درخواست کی کہ ان ویڈیوز کو ختم کر دیں آگے نشر نہ کریں خدا کا واسطہ ہے سیاست کریں غلاظت نہ کریں

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

”ابھی سن لو اگر فقیرہو تو دولت مند بنا جاؤ گے“

نوجوان بیٹے نے بیوی کے کہنے پر حقیقی باپ کو پاگل کہہ کر گھر سے نکال دیا