in

عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد مخالفین پر ایک اور وار! عمران خان نے اپوزیشن کو جلا کر رکھ دیا

عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد مخالفین پر ایک اور وار! عمران خان نے اپوزیشن کو جلا کر رکھ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر اپنی ہنستی مسکراتی ہوئی تصویر شیئر کردی۔ قومی اسمبلی کے ہونے والے ہنگامہ خیز اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں کرائی اور اسے آئین کے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر اپنی ہنستی مسکراتی ہوئی تصویر شیئر کردی۔

قومی اسمبلی کے ہونے والے ہنگامہ خیز اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں کرائی

اور اسے آئین کے منافی قرار دے کر تحریک عدم اعتماد کو مسترد کردیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے فوراً بعد وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی

تجویز ارسال کی اور کہا کہ قوم عام انتخابات کی تیاری کرے۔وزیراعظم عمران خان نے خطاب کے بعد اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر اپنی ایک ہنستی مسکراتی ہوئی تصویر شیئر کرائی ہے تاہم انہوں نے تصویر کے ساتھ کوئی پیغام نہیں لکھا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسمبلی سے رونے کی آوازیں آنے لگیں، مولانا غصہ ہو گئے ۔۔ حکومت تحلیل کے فیصلے کے بعد اپوزیشن اسمبلی میں ہی بیٹھ گئی، انتظامیہ نے کیا کیا؟

وہی ہوا جس کا ڈر تھا!!! عدم اعتماد کی ووٹنگ نہ ہونا اور وزیر اعظم کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے کا حکم، ڈی جی آئی ا یس پی آر کا بڑا ردعمل آ گیا