یا میرے مالک ہمیں معاف فرما ، پاکستان کے اہم شہر میں سگے باپ نے 17سالہ بیٹی کو سوتا پا کر ۔۔۔۔! استغفر اللہ
) زمین پھٹی نہ آسمان گرا ، سگے باپ نے نویں جماعت کی طالبہ 16/17 سالہ اپنی ہی سگی بیٹی کو گھر میں اکیلا پا کر ز ی ا د ت ی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے متاثرہ لڑکی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ۔ تفصیل کے مطابق اوچشریف کے نواحی علاقے رسول پور کی رہائشی سعدیہ بی بی نے اپنی
والدہ خورشید بی بی کے ہمراہ پولیس تھانہ اوچشریف میں رپورٹ کی کہ وہ نویں جماعت کی طالبہ ہے اس کی والدہ ہمسائیوں کے گھر گئی ہوئی تھی اور وہ گھر میں اکیلی اپنے کمرے میں سو رہی تھی کہ اس کا باپ نذیر خان جو جرائم پیشہ لوگوں کے ساتھ کام کرتا ہے آ گیا جس نے مجھے زبردستی ز ی ا د ت ی کا نشانہ بنا ڈالا میرے منع کرنے پر طیش میں آ گیا اور مجھے تھپڑ مکے مارتے ہوئے مجھے خاموش رہنے کا کہہ کر دھمکی دی کہ کسی کو بتایا تو تمھارے ساتھ وہ کام کروں گا جو آج تک کسی نے نہ کیا ہو تاہم میرے شور واویلہ پر گواہان آ گئے جنہیں آتا دیکھ کر میرا باپ مس، ل، ح پس، ٹ، ل بھاگ جانے میں کامیاب ہو گیا تاہم مقامی پولیس تھانہ اوچشریف نے متاثرہ لڑکی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرتے ہوئے کاروائی شروع کر دی ہے۔