in

آن لائن گیم پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر 14 سالہ زین نے ماں اور بھائی بہنوں کو سفاکی سے قتل کرڈالا

آن لائن گیم پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر 14 سالہ زین نے ماں اور بھائی بہنوں کو سفاکی سے قتل کرڈالا

چودہ سالہ بچے زین کو اس کے گھر والوں نے پب جی گیم کے کھیلنے سے منع کیا تو طیش میں آکر کر زین نے نے ماں سمیت تمام بہن ، بھائیوں ہی کو مار دیا۔ یہ واقعہ لاہور کے مشہور علاقے کاہنہ میں پیش آیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم آن لائن گیم  کھيلتا

چودہ سالہ بچے زین کو اس کے گھر والوں نے پب جی گیم کے کھیلنے سے منع کیا تو طیش میں آکر کر زین نے نے ماں سمیت تمام بہن ، بھائیوں ہی کو مار دیا۔ یہ واقعہ لاہور کے مشہور علاقے کاہنہ میں پیش آیا۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم آن لائن گیم  کھيلتا تھا اور نفسياتی مسائل کا شکار ہے۔ زین نے گھر کی نچلی منزل پر ہونے کی وجہ سے بچ جانے کا ڈرامہ رچایا تھا۔

ملزم کو گھر والے گیم کھیلنے سے منع کرتے تھے، جس پر ملزم نے گھر والوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا۔

ملزم نے ہولناک انکشاف کیا کہ میری ماں ایک ڈاکٹر تھی وہ مجھے پب جی گیم کھیلنے سے منع کرتی تھی تھی جس رات قتل کیے اس رات میں پوری رات سویا نہیں تھا واضح رہے کہ رواں ماہ 19 جنوری کو لاہور کے قریب کاہنہ میں گھر سے چار افراد کی لاشیں برآمد کی گئی تھیں،

چاروں افراد کو انتہائی قریب سے سر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا۔ قتل کیے گئے افراد میں ماں، دو بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل تھا۔ پولیس نے بیٹے کو حراست میں لیا تو پتہ چلا کہ بیٹا ہیں ان سب کا قاتل تھا

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صدارتی ریفرنڈم کی تیاریاں مکمل ، عمران خان اگلے صدر!!!خفیہ پیغام ملنے پر وزیر اعظم نے کیا جواب دیا؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

آن لائن گیم پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر 14 سالہ زین نے ماں اور بھائی بہنوں کو سفاکی سے قتل کرڈالا