in

مشہورامریکی سکالر نے اپنی کتاب میں تہلکہ خیز اعتراف کر لیا

مشہورامریکی سکالر نے اپنی کتاب میں تہلکہ خیز اعتراف کر لیا

نیویارک( ویب ڈیسک ) معروف امریکی سکالر رے ڈالیو کی نئی تہلکہ انگیزکتاب’’ بدلتے ہوئے عالمی نظام سے نمٹنے کے اصول‘‘

میں تجارت، سرمائے ، ٹیکنالوجی اور جغرافیائی سیاست کے حوالے سے امریکہ

اور چین کے درمیان بڑھتے تناؤ کا جائزہ پیش کرتے ہوئے مصنف لکھتے ہیں کہ وہ اس یقین پر مضبوطی سے قائم ہیں

کہ چین کا عالمی طاقت کے طور پر امریکہ کو پیچھے چھوڑنا تقریباً یقینی ہے ۔

دنیا سمجھ رہی ہے کہ امریکہ زوال کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔چین دنیا کو قرض دینے والا، اس کی آبادی محب وطن ہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سال 2022ء میں عمران خان اور نواز شریف کے ساتھ کیا ہو گا؟ نامورماہر علم نجوم کی حیران کن پیشگوئی نے تہلکہ مچا دیا

میں فرار ہونے پر مجبور کیوں ہوا ؟