in

ایک شخص کے کان میں شدید درد تھا ڈاکٹر کے پاس جانے کے بعد اس شخص کے کان سے ایسی مخلوق نکل آئی جسے دیکھنے پر ڈاکٹرز بھاگ گے

ایک شخص کے کان میں شدید درد تھا ڈاکٹر کے پاس جانے کے بعد اس شخص کے کان سے ایسی مخلوق نکل آئی جسے دیکھنے پر ڈاکٹرز بھاگ گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین میں کان کے شدید درد کی شکایت لیکر ایک شخص ہسپتال پہنچا یہ واقعہ گزشتہ دنوں جنوبی چین کے شہر گوانگزو میں سامنے آیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ شخص کچھ روز قبل صبح کان میں شدید درد کی شکایت کرتا ہوا اٹھا اور اسے لگ رہا تھا۔

جیسے کوئی چیز کان کے اندر بل کھا رہی ہے یا گھوم رہی ہے۔ تو یہ انکشاف ہوا کہ ایک چھپکلی اس کے کان کے پردے میں رہ رہی تھی۔ پہلے تو اسے لگا کہ کوئی کیڑا کان کے اندر چلا گیا ہے

اور وہ اسے نکالنے کی کوشش کرتا رہا مگر کوئی فائدہ نہیں ہوسکا۔پھر ہسپتال جانے پر ڈاکٹروں نے کان کا باریک بینی سے جائزہ لیا

تو انکشاف ہوا کہ وہاں تو ایک زندہ چھپکلی موجود ہے۔ابتداء میں ڈاکٹروں نے چمٹی سے چھپکلی کو نکالنے کی کوشش کی مگر جیسے ہی اسے چھوا جاتا تو وہ بل کھانے لگتی جو مریض کیلئے تکلیف دہ ثابت ہوتا۔چھپکلی کو کان کے پردے کے اندر زیادہ گھ

ومنے سے روکنے کے لیے ڈاکٹروں نے اس رینگنے والے جاندار کو دوائی کے ذریعے بے حس کیا اور پھر لمبی چمٹی سے اسے محفوظ طریقے سے نکال لیا۔اٹھارہ اگست کو ہونے والے اس انوکھے آپریشن کو پانچ منٹ کے اندر مکمل کرلیا گیا تھا۔

مگر چھپکلی نکلنے کے بعد معلوم ہوا کہ اس کی دم تو کہیں گم ہے جو کہ اس شخص کے کان سے بھی ڈاکٹر ڈھونڈنے میں ناکام رہے۔

ڈاکٹروں کے مطابق یہ ممکن ہے کہ اس مریض کے کان میں پھنسنے سے قبل چھپکلی اپنی دم سے محروم ہوچکی ہو۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بریکنگ نیوز! پاکستان تحریک انصاف قانونی طور پر ختم ہو گئی

چیسٹ انفیکشن سینے کی جکڑن کا آسان گھریلو علاج بلغم کا خاتمہ وہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے