in

بریکنگ نیوز! پاکستان تحریک انصاف قانونی طور پر ختم ہو گئی

بریکنگ نیوز! پاکستان تحریک انصاف قانونی طور پر ختم ہو گئی

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نےدعویٰ کیا کہ عمران نیازی نے گھبراہٹ میں پارٹی آئین ہی ختم کردیا ،

پاکستان تحریک انصاف بطور جماعت قانونی طور پر ختم ہو چکی ہے ۔مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ نواز شریف ابھی واپس نہیں آئے کہ حکومت کی ٹلی بج چکی ہے ، نواز شریف کی واپسی کا خوف انہیں سونے نہیں دیتا۔

عمران نیازی سمیت ہر وزیر اور ترجمان کا بیان صرف نواز شریف اور شہباز شریف ہی ہوتا ہے ۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ نالائقی ، نا اہلی اور کرپشن کے سونامی لانے والوں کی چیخیں نکل رہی ہیں ،

آپ نے جو کرنا ہے کریں ، جو کہنا ہے کہیں آپ کو جانا تو پڑے گا، جن کا اپنا ٹکٹ عوام کاٹ چکے ہیں، وہ اپنے ٹکٹ کی فکر کریں ۔

نوازشریف اور شہباز شریف کے خلاف بس الزام ہی ہیں، ثبوت کوئی نہیں ،قوم نواز شریف کے استقبال کیلئے چشم براہ ہے ، نوازشریف آئیں گے

تو عمران نیازی ،شیدا ٹلی اورکرائے کے ترجمانوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نرالا سویٹس، مٹھائیوں کی وہ معروف ترین دکان جس کے مالکان کی ایک معمولی غلطی تمام کاروبار کی تباہی کی وجہ بن گئی

ایک شخص کے کان میں شدید درد تھا ڈاکٹر کے پاس جانے کے بعد اس شخص کے کان سے ایسی مخلوق نکل آئی جسے دیکھنے پر ڈاکٹرز بھاگ گے