in

جہانگیر ترین کے بھائی عالم گیر ترین کدھر ہوتے ہیں اور کیا کرتے ہیں؟

جہانگیر ترین کے بھائی عالم گیر ترین کدھر ہوتے ہیں اور کیا کرتے ہیں؟

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی خان ترین اس سال پی ایس ایل میں ملتان فرنچائز کا حصہ نہیں ہوں گے۔
جنوبی پنجاب میں کرکٹ کے فروغ میں کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ علی ترین کے چچا عالمگیر خان ترین اب براہ راست ملتان سلطانز کے معاملات دیکھیں گے۔

علی ترین نے بدھ کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل میں رہ کر ان کا غیر ملکی کھلاڑیوں، کوچز اور ماہرین کے ساتھ تعلق ہے۔

میں یہ فائدہ جنوبی پنجاب کی کرکٹ اور کھلاڑیوں کو پہنچانا چاہتا ہوں۔ میں نے ملتان کے کوچنگ اسٹاف اینڈریو فلاور، مشتاق احمد اور اظہر محمود پر مشتمل ایک مضبوط ٹیم تشکیل دی ہے۔

ہمارے پاس کھلاڑیوں کے لیے اچھی کوالٹی ہے جو اس پی ایس ایل میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

عالم گیر خان کے ملتان سلطانز میں زیادہ شیئرز ہیں۔ میرے شیئر کم ہیں لیکن پی ایس ایل کے انتظامی معاملات سے مستقبل میں میرا کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ سدرن پنجاب میں کرکٹ کا فروغ اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو آگے لانا ہمیشہ سے میرا جنون رہا ہے۔

اس لئے میں جنوبی پنجاب میں پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام میں کام کروں گا۔ جنوبی پنجاب میں کرکٹ کے فروغ میں ریسرچ،اسٹریٹجی پر کام کررہا ہوں۔علی خان ترین نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں 14اضلاع ہیں ان اضلاع میں جونیئر سنیئر لیول کی کرکٹ کے علاوہ کلب اور سٹی کرکٹ کو فروغ دینا چاہتا ہوں۔ لودھراں میں اپنی اکیڈمی کو بھی مزید وسعت دینا چاہتا ہوں تاکہ ٹیلنٹ پالش ہو

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کا اکلوتا بیٹا کس مشہور زمانہ کمپنی میں اور کس عہدے پر فائز ہے ؟

آتش فشاں پھٹ گیا۔ہر طرف تباہی ۔13 افراد ہ ل ا ک۔ درجنوں زخمی