in

آتش فشاں پھٹ گیا۔ہر طرف تباہی ۔13 افراد ہ ل ا ک۔ درجنوں زخمی

آتش فشاں پھٹ گیا۔ہر طرف تباہی ۔13 افراد ہ ل ا ک۔ درجنوں زخمی

جاوا ( نیوزڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں آتش فشاں پھٹ گیا، لاوے اور راکھ نے ملحقہ علاقوں میں

تباہی مچادی۔ انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں آتش فشاں پھٹنے سے 13 افراد ہلاک

جبکہ درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ آتش فشاں سے بلند ہوتے

راکھ کے بادل سارے آسمان پر چھا گئے۔ مائونٹ سمیرو سے ملحقہ

علاقوں سے ہزاروں افراد کی نقل مکانی حکام نے پہاڑ کے مرکزسے تین میل دائرے کو ممنوعہ علاقہ قرار دے دیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جہانگیر ترین کے بھائی عالم گیر ترین کدھر ہوتے ہیں اور کیا کرتے ہیں؟

اس آٹھویں جماعت فیل بچے نے سکول چھوڑ کر ایسا کام شروع کرلیا کہ دنوں میں ہی لکھ پتی بن گیا، ایسا کیا کام ہے؟ وہ خبر جو ہر نوجوان کو ضرور پڑھنی چاہیے